اردو محفل کی فضا

تیشہ

محفلین
آپ کے چھوٹے بھا بہت مصروف ہیں بوچھی سس؟



102.gif



102.gif



102.gif
 

تیشہ

محفلین
جواب گپ شپ کارنر میں ملے گا؟


:music:

بڑی مہربانی آپکی ۔ جواب نا بھی ملے تو چلے گا ، آپ نے اُدھر بھی یہی سوال لکھنے ہیں ، اور اِدھر بھی یہی ہے ۔


میں تو چلی اب ، میرا سکائی موؤی وقت آیا چاہتا ہے ۔ :music: آپ بیٹھکر ، سوال پے سوال کریں ، یہ آپ ہر رپلائی ، بات کے بعد ؟ ؟ یہ سوالیہ نشان کیوں لگاتے ہیں بھلا :confused:
پتا ہی نہیں چلتا ہم سے پوچھ رہے ہیں کہ سوال کر رہے ہیں ، کہ ہر جملے کے آگے ؟ ؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top