اردو محفل کی فضا

عزیزامین

محفلین
ہر دھاگے میں جانور نہیں ٹھونسے جاتے ۔ ویسے مجھے پرندے زیادہ پسند ہیں آج کی فضا پر ابھی کوئی روشنی نہیں ابھی تو آیا ہوں
 

تیشہ

محفلین
امین ص کی طرف کی فضا آج لگتا ہے چُپ چُپ سی ، بجھی بجھُی سی ، خاموش ہے :confused:

وجہ :confused:

لگتا ہے آج مایک پھر سے خراب ہوچکا ہے ۔

cheerleader.gif
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top