اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

راجہ صاحب

محفلین
کس لئے بھلا ؟ :wasntme:

102.gif


آپ چاہتے ہیں کہ میں ایسے اپنے بال نوچ نوچ کے گنجی ہوجاؤں ؟
102.gif


آپکو رحم نہیں آتا ممبران پے :skull: ؟

اپیا آپ مسکراہٹیں بہت کمال کی لگاتی ہیں :)
گفتگو کے عین مطابق
 

راجہ صاحب

محفلین
انتظامیہ میں صرف آپ ہی تو ہیں جو سارے فورم میں گھومتے پھرتے ہیں باقی سب تو لئے دئیے ہی رہتے ہیں تو پھر سوالوں کے جواب بھی تو آپ ہی دیں گے ناں :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
راجہ صاحب میرے پاس اور بہت کام ہیں۔ اور ویسے بھی کوئی کام کی بات ہو تو جواب بھی دوں۔ اور جواب کا بھی تب ہی مزہ ہے جب سوال کا بھی جواب ملے۔
 

عزیزامین

محفلین
اردو محفل کی فضا تب تک بور جب تک طالوت جی زمرہ نہیں بناتے چلایں گے میں اور ظہیر صاحب دیکھا دیکھی سب آجایں گے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top