اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
اس کا جواب ہے سعودی تیل جب تک ہے تب تک مسئلہ نہیں اور ایک محتاط اندازے کے مطابق 81 سال تک یہ ہے۔
 

طالوت

محفلین
مگر وہاں تو "لنگر عام" کا بورڈ لگا ہے ، ایسا نہ ہو کوئی قبضہ کر لے اور عزیز ہاتھ ملتے رہ جائیں ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
مگر یہ "وائلڈ لائف" کا میدان جو اتنے عرصے سے اجڑا ہوا ہے اس کا بھی تو کچھ کریں ، میں ان کے لیے دنیا جہان کے مختلف جانور ڈھونڈ ڈھونڈ کر لاتا ہوں یہ ان دھاگوں کا بھی رخ نہیں کرتے ورنہ ان کا تھوڑا بہت میدان تو میرے دھاگوں سے ہی سج سکتا ہے ۔۔۔۔
وسلام
 

عسکری

معطل
ستیاناس، آج بھی ان کو فضا خاموش ہی لگی۔

محفل میں میں ایٹم بم تک لایا بھائی جی پر ان کو خاموشی لگ رہی ہے بتائیں کیا کریں ۔دنیا کے سب سے شرارتی بچے فاطمہ اور میں یہاں ہیں پر بھی خاموش ہے ان کے لیے کہیں تو ایٹم بم چلا دیں ان پر۔:grin:
 

ف۔قدوسی

محفلین
میں شرارتی نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محفل کی فضا زبردست ہے ۔۔۔۔۔۔۔ آج خوشی سے نیند نہیں آرہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
ابھی تیار کر رہے ہیں بھئی کچھ وقت لگے گا بس کچھ دیر اور اور کتنے وزن کا کس شہر کے طرف چلائیں ؟:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top