اللہ ہی رحم فرمائے۔ آج پھر انہیں خاموش ہی لگی۔۔ ارے بھائی مجھ سے سو ڈالر لے لو، اور کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کر لو۔
ڈاکٹر کے بس کی بات نہیں ہے
ڈاکٹر نے خود پاگل ہوکے بھاگ کھڑا ہونا ہے ۔ 
اللہ ہی رحم فرمائے۔ آج پھر انہیں خاموش ہی لگی۔۔ ارے بھائی مجھ سے سو ڈالر لے لو، اور کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کر لو۔
ڈاکٹر نے خود پاگل ہوکے بھاگ کھڑا ہونا ہے ۔ 
مجھے بھی فضا خاموش خاموش سی لگ رہی ہےاللہ ہی رحم فرمائے۔ آج پھر انہیں خاموش ہی لگی۔۔ ارے بھائی مجھ سے سو ڈالر لے لو، اور کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کر لو۔
آپ کو تنگ کرنے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تمہیں اردو محفل کی فضا کیوں خاموش خاموش سی لگ رہی ہے۔ کوئی وجہ بھی تو ہو آخر۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو آج بھی خوشگوار لگ رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور زبردست بھی