اردو محفل کا ماحول

یاز

محفلین
یار میرے ساتھ گیم ہو گئی ہے ،اردو محفل کا ماحول باہر سے کچھ اور لگتا ہے اندر کچھ اور ہے۔ جو ماحول میں سوچ کر آیا تھا وہ تصویری شکل میں پیش کرتا ہوں













Nawab-Jafar-Mir-Abdullha1.jpg


354315-MushariaPHOTOATHARKHANEXPRESS-1332532608-188-640x4801.jpg


atypicalviewoffarshinashist.jpg


qaomi-mushaira.jpg


5_anjuman_mushaira_12.jpg


2016_4$largeimg11_Monday_2016_011554923.jpg

















لیکن جو ماحول مجھے نظر آرہا ہے میں تصویری شکل میں پیش کرتا ہوں














vaalu+(9).jpg




Walthamstow-fight.jpg


article-2004550-0C93165B00000578-727_468x286.jpg


irish-tourist-3.jpg


mqdefault.jpg



Wife%20beating4.jpg


china-migrant-worker-beats-wife-for-not-listening-01-560x437.jpg











اور جو میرے ساتھ ہوئی ہے ادھر وہ ان تصویروں میں دیکھ لو



































police-beating-Pakistan.jpg


police-beating-kids-2.jpg


police-beating-kids-3.jpg

ہاہاہا۔ بہت خوب جناب۔ کیا خوب تصوراتی اور حقیقی منظرکشی کی ہے۔ اکثر اوقات حالات کرفیو یا دفعہ 144 کے متقاضی ہوئے پائے جاتے ہیں۔
تاہم یہ کچھ ایسی باعثِ تشویش یا غیرمعمولی صورتحال نہیں ہے۔ ایسا ہوتا آیا ہے اور ایسا ہوتا رہے گا۔ نیز یہ کہ اس ضمن میں بس اتنا ہی کہوں گا کہ
اک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق
اور
اب تو عادت سی ہے مجھ کو ایسے ۔۔۔
وغیرہ
 

محمد وارث

لائبریرین
تفنن برطرف، آپ فکر نہ کریں، یہاں کا چال چلن دیکھیں اور انجوائے کریں، کچھ عرصے میں آپ بھی یہاں کے رنگ میں رنگے جائیں گے۔ ایک بات اور، کوئی "طرم خان" جتنی چاہے اس محفل کی برائیاں کرے اور جیسے چاہے مشورے دے، لیکن اس محفل کا نشہ ایسا ہے کہ اتارے نہیں اترتا، آزمائش شرط ہے :)
 

علی چشتی

محفلین
بھئی نئے بندے ساتھ یہاں چائے کے ہوٹل پر یا موٹرسائیکل ورکشاپ پر کام کرنے والے چھوٹے جیسا سلوک ہوتا ہے شروع میں ۔۔۔اب یہ چھوٹے کی ذہانت ہے کہ وہ کتنی جلدی یہاں کے استادوں کو سمجھ جاتا ہے
 
Top