اردو محفل کا ماحول

روشن خیال

محفلین
یار میرے ساتھ گیم ہو گئی ہے ،اردو محفل کا ماحول باہر سے کچھ اور لگتا ہے اندر کچھ اور ہے۔ جو ماحول میں سوچ کر آیا تھا وہ تصویری شکل میں پیش کرتا ہوں













Nawab-Jafar-Mir-Abdullha1.jpg


354315-MushariaPHOTOATHARKHANEXPRESS-1332532608-188-640x4801.jpg


atypicalviewoffarshinashist.jpg


qaomi-mushaira.jpg


5_anjuman_mushaira_12.jpg


2016_4$largeimg11_Monday_2016_011554923.jpg

















لیکن جو ماحول مجھے نظر آرہا ہے میں تصویری شکل میں پیش کرتا ہوں














vaalu+(9).jpg




Walthamstow-fight.jpg


article-2004550-0C93165B00000578-727_468x286.jpg


irish-tourist-3.jpg


mqdefault.jpg



Wife%20beating4.jpg


china-migrant-worker-beats-wife-for-not-listening-01-560x437.jpg











اور جو میرے ساتھ ہوئی ہے ادھر وہ ان تصویروں میں دیکھ لو



































police-beating-Pakistan.jpg


police-beating-kids-2.jpg


police-beating-kids-3.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
خاطر جمع رکھیے۔ جو ماحول آپ سوچ کر آئے تھے وہ بھی ملے گا۔ :)

یہ جو تھوڑی بہت ہوا چل رہی ہے یہ تو اس لئے کہ آپ تھوڑا اور بلندی پر اُڑیں۔ :):D
 

روشن خیال

محفلین

محمداحمد

لائبریرین
ارے چھوڑیے ان باتوں کو بس لگے رہیے آپ بھی گاتے گاتے گویّے بن جائیں گے۔ اور نئے آنے والوں سے چیزیں لے لے کر کھانے لگیں گے۔ :) :) :)
 
یار میرے ساتھ گیم ہو گئی ہے ،اردو محفل کا ماحول باہر سے کچھ اور لگتا ہے اندر کچھ اور ہے۔ جو ماحول میں سوچ کر آیا تھا وہ تصویری شکل میں پیش کرتا ہوں













Nawab-Jafar-Mir-Abdullha1.jpg


354315-MushariaPHOTOATHARKHANEXPRESS-1332532608-188-640x4801.jpg


atypicalviewoffarshinashist.jpg


qaomi-mushaira.jpg


5_anjuman_mushaira_12.jpg


2016_4$largeimg11_Monday_2016_011554923.jpg

















لیکن جو ماحول مجھے نظر آرہا ہے میں تصویری شکل میں پیش کرتا ہوں














vaalu+(9).jpg




Walthamstow-fight.jpg


article-2004550-0C93165B00000578-727_468x286.jpg


irish-tourist-3.jpg


mqdefault.jpg



Wife%20beating4.jpg


china-migrant-worker-beats-wife-for-not-listening-01-560x437.jpg











اور جو میرے ساتھ ہوئی ہے ادھر وہ ان تصویروں میں دیکھ لو



































police-beating-Pakistan.jpg


police-beating-kids-2.jpg


police-beating-kids-3.jpg

تیرا غم میرا غم اک جیسا صنم
ہم دونوں کی ایک کہانی ۔۔۔۔۔آجا لگ جا گلے دل جانی :)
 

لاریب مرزا

محفلین
ہاہاہاہاہاہا :rollingonthefloor:
اففف خدایا!! :ROFLMAO: ہماری ہنسی نہیں رک رہی۔ :D
جناب پریشان مت ہوں۔ اگر آپ نے اردو محفل کی اچھے سے سیر کی ہوتی تو تجزیہ اس سے مختلف ہوتا۔ :) یوں تو آپ کو جمعہ جمعہ آٹھ دن ہو گئے ہیں لیکن محفل کے مختلف سیکشنز کو کھنگالیں، بلکہ اپنے پسندیدہ سیکشن سے شروع کریں اور رفتہ رفتہ سب سمجھ آنا شروع ہو جائے گا۔ :)
 
ہاہاہاہاہاہا :rollingonthefloor:
اففف خدایا!! :ROFLMAO: ہماری ہنسی نہیں رک رہی۔ :D
جناب پریشان مت ہوں۔ اگر آپ نے اردو محفل کی اچھے سے سیر کی ہوتی تو تجزیہ اس سے مختلف ہوتا۔ :) یوں تو آپ کو جمعہ جمعہ آٹھ دن ہو گئے ہیں لیکن محفل کے مختلف سیکشنز کی کو کھنگالیں، بلکہ اپنے پسندیدہ سیکشن سے شروع کریں اور رفتہ رفتہ سب سمجھ آنا شروع ہو جائے گا۔ :)
بالکل متفق ۔۔ یہی تو محفل کی خوبصورتی ہے کہ ہر طرح اور ہر مزاج کے لوگ ہیں ۔۔ اپنی پسند کے دھاگوں میں جائیں ۔۔ سیکھیں ۔۔۔
ہر طرف مُنہ ضرور ماریں لیکن کسی کی کوئی بات دل پہ نہ لیں ۔۔ ورنہ نتائج اس سے بھی بُرے ہو سکتے ہیں ۔۔۔:LOL:
 
Top