خیریت تو تھی ناں، کسی نے آپ کی کوئی خیر خبر ہی نہیں دی۔
 سے روایت ھے کہ نبی کریم
 سے روایت ھے کہ نبی کریم فرماتے ہیں کہ 'بیشک اللہ تعالٰی رات کو اپنا (رحمت کا) ہاتھ پھیلاتے ہیں تلکہ دن کو برائی کرنے والا توبہ کرے اور دن کو اپنا (رحمت کا) ہاتھ پھیلاتے ہیں تاکہ رات کو برائی کرنے والا توبہ کرے۔ (توبہ کی قبولیت کا یہ سلسلہ جاری رہیگا) یہاں تک کہ سورج مغرب سے طلوع کرے۔ (بخاری شریف)
 فرماتے ہیں کہ 'بیشک اللہ تعالٰی رات کو اپنا (رحمت کا) ہاتھ پھیلاتے ہیں تلکہ دن کو برائی کرنے والا توبہ کرے اور دن کو اپنا (رحمت کا) ہاتھ پھیلاتے ہیں تاکہ رات کو برائی کرنے والا توبہ کرے۔ (توبہ کی قبولیت کا یہ سلسلہ جاری رہیگا) یہاں تک کہ سورج مغرب سے طلوع کرے۔ (بخاری شریف)آپ نے کسی سے پوچھا ہوتا تو ۔۔ خیر خبر ملتی نہ ۔:tounge:۔۔۔ سب خیریت تھی ۔۔ بس کبھی کبھی بہت ساری مصروفیات ایک ساتھ آ جاتی ہیں ۔۔اور محفل پر میں تب ہی آتی ہوں جب زیادہ ٹائیم کے لئے آن لائن ہوں ۔۔ ٹائیم کم ہو تو بس تاک جھانک میں ہی گزر جاتی ہے ۔۔

السلام علیکم
ایک کمانڈر
جس گولی کی آپ کو آواز آ جائے وہ گولی آپ کو نہیں لگ سکتی
چھٹی تو کوئی بھی نہیں سکول کی۔ دیکھیں میں بھی تو آیا ہوں ناں۔
