اردو محفل کا سکول-(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام سارا
شکر ہین کہ اپ اگئیں۔
مین نے سچ آج آپ کو کچن میں یاد کیا تھا اور سوچا تھا کہ آج ہم شگفتہ کے اپڈیٹ میں آپ کا نام بھی دے دینگے۔تاکہ کچھ پتہ تو چلے۔



حضرت علی کرم اللہ وجہ نے فرمایا ہے کہ بخیل شخص فقیروں کی سی زندگی بسر کریگا اور عاقبیت میں امیروں کا سا عذاب بھگتے گا
 

شمشاد

لائبریرین
آئندہ آپ کسی کو اپنا نمبر دے ہی دیں یا پھر کسی سے درخواست کر اس کا نمبر لے لیں تا کہ خیر خیریت معلوم ہوتی رہے۔
 

ماوراء

محفلین
غلطی ہو گئی سر جی۔۔کسی کا نمبر میرے پاس بھی نہیں تھا اور نہ میرا نمبر کسی کے پاس ہے اس لیے ایسا ہو گیا۔۔۔:(
میرا نمبر گم کر دیا ہے کیا؟ پھر سے بھیج دوں کیا؟ ویسے فون کریں یا نہ کریں۔۔فون نمبر ضرور ہونا چاہیے۔
 

سارا

محفلین
ہاں ماوراء تم اپنا نمبر بھیج دو تمہارا نمبر پاکستان میں ہی رہ گیا تھا پھر ارادہ ہی نہیں بنا کبھی کیوں کہ روز یہاں بات ہو جاتی تھی۔۔تم بھیج دو کبھی ضرورت پڑ ہی جاتی ہے۔۔۔اور میرے پاس اپنا کوئی پرسنل نمبر نہیں ہے اس لیے کسی کو کبھی دیا نہیں کہ اکثر میں گھر سے غائب ہی ہوتی ہوں۔۔:rolleyes:
 

تیلے شاہ

محفلین
دل دیا دلدار کو۔۔۔ دلدار سمجھ کے
الو کے پٹھے نے پھینک دیا نسوار سمجھ کے

سنا ہے بزم ادب کے پیرڈ چل رہا ہے
:)
 

شمشاد

لائبریرین
مضبوط ارادہ آدھی فتح تو مان لیا لیکن اگر دشمن کا ارادہ بھی مضبوط ہو تو پھر کیا کریں؟
 

چاند بابو

محفلین
سر جی میرا تو خیال ہے کہ سکول میں ہوم ورک تب زیادہ ہوتا تھا جب موضوع کی قید تھی کیا خیال ہے موضوع کی قید دوبارہ سے شروع کر دی جائے۔
 

چاند بابو

محفلین
یہاں کیا کیا جاتا ھے، کوئی بتائے گا ہمیں؟

جی ہم بتائیں گے یہاں کیا کیا جاتا ہے۔
یہاں نہایت ظالم قسم کے اساتذہ سے جھڑکیاں کھائی جاتیں ہیں۔ اور روز کا ہوم ورک کیا جاتا ہے۔ ہوم ورک یہ ہے کہ کوئی بھی مفید فقرہ مفید بات لکھنی ہے۔ اور روز کا ہوم ورک روز کرنا ہے۔
شمشاد بھائی یہاں کے ہیڈ ماسٹر ہیں اور بہت سی استانیاں اور استاد بھی ہیں۔
 

تعبیر

محفلین
عبادت ایسے کرو کہ روح کو لطف آئے ۔جو عبادت دنیا میں مزا نہ دے گی وہ عاقبیت میں کیا جزا دیگی
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔

''بے عمل عالم پارس کی مثال ہے جو اوروں کو تو سونا بناتا ہے مگر خود ہمیشہ پتھر رہتا ہے۔۔۔

''کسی شخص کی عظمت و شرافت پرکھنے کا آخری پیمانہ یہ ہے کہ اس کا رویہ ان لوگوں کے ساتھ کیسا ہے۔۔جو اسے کچھ نہیں دے سکتے۔۔''
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top