اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

حجاب نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 1, 2013

  1. شاہد شاہنواز

    شاہد شاہنواز لائبریرین

    مراسلے:
    1,827
    جھنڈا:
    Pakistan
    ماشاء اللہ نہ چچا شمشاد بھائی نے کچھ پڑھا، نہ بھتیجی نے ۔۔۔ اب حجاب ہم آپ کو کیا بتائیں ، ہمارے ملک میں ناخواندگی کیوں بڑھتی جارہی ہے۔۔۔ ہم لوگ پڑھتے ہی نہیں ہیں۔۔۔ تعلیم سے تو کوئی رغبت ہی نہیں ہے کسی کو۔۔۔ بہت افسوس ہوا مجھے یہ جان کر ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. شاہد شاہنواز

    شاہد شاہنواز لائبریرین

    مراسلے:
    1,827
    جھنڈا:
    Pakistan
    بلال عینی شاہ سے تو دور ہی رہو، انہوں نے ایک بلی پال رکھی ہے جس کی تصویر اپنے اوتار میں سجاتی ہیں۔۔۔ کسی دن تمہارے ہی پیچھے نہ چھوڑ دیں۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  3. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اسی اوتار والی بلی کے متعلق کہا جاتا ہے کہ

    کھسیانی بلی کھمبا نوچے
    :p
     
  4. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,510
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    سب سے پہلے تو آپ کو اردو محفل پر واپسی مبارک ۔
    دوسری بات یہ کہ محفل پر اب بھی وہی منہ بولے رشتوں کا تقدس قائم ہے ۔
    تیسری بات یہ کہ میں اور محب علوی اب " بھیا " سے چاچو کے رتبے پر فائز ہوچکے ہیں ۔ ( آپ کی طویل غیر موجودگی کے باعث ،آپ اس تقریبِ اسناد میں حاضر ہونے سے محروم رہیں۔ جہاں یہ رتبے تقسیم کیئے گئے ۔ ) ورنہ دیکھ لیتیں کہ یہ اعزازی ڈگریاں کن کن کے نصیب میں آچکیں ہیں ۔ "چاچو " کی اسناد کی تقسیم کا سلسلہ شمشاد بھائی کا شروع کیا ہوا ہے کہ انہیں " واحد " محفل پر چاچو کہلوانا پسند نہیں تھا ۔
    فی الواقت اتنا ہی ۔ اگر " بھیا " کی افادیت پر مذید کچھ معلومات درکار ہوں تو وہ ابن سعید " بھیا " سے مشورہ کرکے آپ کی اگلی آمد پر گوشوار کی جاسکتیں ہیں ۔ آخر آپ محفل کی پرانی رکن ہیں ۔ اور آپ کے خطوط تو آج تک سب پرانے اراکین کو زبانی یاد ہیں ۔ شمشاد بھائی تو اکثر اس کا تذکرہ کرتے ہیں ۔ :)
     
    آخری تدوین: ‏اگست 3, 2013
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. شاہد شاہنواز

    شاہد شاہنواز لائبریرین

    مراسلے:
    1,827
    جھنڈا:
    Pakistan
    جب تم نوچ لیے جاؤ گے تو پھر سوال ہوگا کہ اب کیا حال ہے کھمبا صاحب؟ ۔۔۔ بہتر ہے کھمبا بننے سے بچے رہو۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میری ایک سینچری پوری ہو چکی ہے، مزید نہیں نوچا جا سکتا:D
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ظفری بھائی اگر آپ چاچو کے عہدے پر فائز ہو چکے ہیں تو یہ بھی تو پھوپھو کے عہدے پر پہنچ چکی ہوں گی ناں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,510
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    میرا اشارہ بھی اسی طرف تھا ۔;)
     
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو لکھا کیوں نہیں تھا؟
     
  10. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,510
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    میرا تبصرہ ابھی مکمل کہاں ہوا ہے ۔
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    او اچھا، تو یہ بھی "جاری ہے"
     
  12. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,510
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    محترمہ کی دوسری آمد پر اس کا دوسرا حصہ پر منظرعام پر آجائیگا ۔
     
  13. حجاب

    حجاب محفلین

    مراسلے:
    3,433
    میں خوشی خوشی پھپھو ، آنٹی ، خالہ بننے کے لیئے تیار ہوں " ظفری بھائی "
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,510
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    میں بھی "بھائی "، " چاچو" سب بننے کے لیئے تیار ہوں ۔ مگر لوگوں کو یہ سب کہنے کے لیئے بہت ہمت کرنی پڑتی ہے ۔ ;)
     
  15. حجاب

    حجاب محفلین

    مراسلے:
    3,433
    اتنے خوفناک بھی نہیں آپ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,510
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    یہی تو وجہ ہے ورنہ چاچو اور بھائی کہنے میں کسے تامل ہوسکتا ہے ۔ :thumbsup:
     
  17. حجاب

    حجاب محفلین

    مراسلے:
    3,433
    میں نہیں ڈرتی میں کردیتی ہوں ابتداء
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,510
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    دیر آید درست آید ۔۔۔۔۔ :heehee:
     
  19. حجاب

    حجاب محفلین

    مراسلے:
    3,433
    خطوط کے ذکر سے یاد آیا وہ تو محب کو لکھے تھے میں نے ۔۔۔
     
  20. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,510
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    وہ تو مُکر گیا ہے ۔ :idontknow:
     

اس صفحے کی تشہیر