اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

حجاب نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 1, 2013

  1. شاہد شاہنواز

    شاہد شاہنواز لائبریرین

    مراسلے:
    1,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    بس دیکھ لیجئے یہ محفلین کی جماعت میں شمولیت کی برکت ہے۔۔۔ ۔۔
    حالانکہ اس سے پہلے آپ کی کوئی پوسٹ نظر سے بھی نہ گزری تھی۔۔۔ خیر ۔۔۔ ۔آپ نے ٹھہرنے یا نہ ٹھہرنے کا فیصلہ کیا ہو تو بتائیے۔۔۔ محفلین کا خاص کمال یہ ہے کہ فیصلہ مثبت ہو یا منفی، اسے بدلوانے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے۔۔۔ وہ جمہوریت ہی کیا جو کسی ایک فیصلے پر متفق ہوجائے ۔۔۔ ۔
     
  2. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,821
    موڈ:
    Asleep
    لائبریرین بیچارے تو ایک معصوم سی مخلوق ہوتی ہے۔ ان سے ڈرنے کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    خوب لکھا ہے بھیا نامہ حجاب ، اس پر مبارکباد قبول کرو۔ :)

    خطوط میں نے سوچا ہے اب دوبارہ نئے بلاگ پر لگاؤں اور پھر تمہیں ٹیگ کروں :)۔
     
  4. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ظفری ، میری غیر موجودگی میں الزام تراشیاں :)
     
  5. شاہد شاہنواز

    شاہد شاہنواز لائبریرین

    مراسلے:
    1,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    کبھی کبھی بلا ضرورت بھی ڈرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔۔۔
     
  6. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    آپ کا اعتراض بجا ہے۔ معذرت خواہ ہوں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    پال نہی رکھی آئی میں تو خد بلی ہوں :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ہمم
    یہ تو بہت اچھا ہوا پھر:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. شاہد شاہنواز

    شاہد شاہنواز لائبریرین

    مراسلے:
    1,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    کس کس سے ڈرنے کی ضرورت ہے ؟ یہ وضاحت کہیں مل جائے تو لطف آئے۔۔۔
     
  10. شاہد شاہنواز

    شاہد شاہنواز لائبریرین

    مراسلے:
    1,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    اچھا کیا ہوا؟ اگر وہ خود ہی بلی ہیں تو ڈرنے کی ضرورت تو اور بھی زیادہ ہوئی۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. شاہد شاہنواز

    شاہد شاہنواز لائبریرین

    مراسلے:
    1,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    کوئی بات نہیں۔۔ میں شکایت سے زیادہ اعتراض کرنے پر یقین رکھتا ہوں۔۔۔ جہاں اعتراض کرنے کی گنجائش نہ ہو، وہاں پوسٹ کرنے کو ہی جی نہیں چاہتا۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    آپ کریں باتیں جتنی بھی کرنی ہیں میں آپکے ساتھ ہوں:warzish:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. شاہد شاہنواز

    شاہد شاہنواز لائبریرین

    مراسلے:
    1,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    یا حیرت! یہ آپ کی بلیوں سے محبت ہے یا شیر کی خالہ بننے کا جنون کہ خود ہی بلی بن بیٹھیں ؟کیونکہ کہانیوں میں سنا کرتے تھے کہ بلی شیر کی خالہ ہوا کرتی ہے۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. شاہد شاہنواز

    شاہد شاہنواز لائبریرین

    مراسلے:
    1,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ خوش ہونے کی نہیں ، ڈرنے کی بات ہے۔۔۔ کیونکہ جس انداز سے آپ کسرت فرما رہی ہیں،اس سے عقل کم ہونے کا خطرہ شدید ہے۔۔۔ وزن سے دگنا تو بوجھ اٹھا رکھا ہے۔۔۔۔
     
  15. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    ڈر لگ رہا ہے ؟؟:devil:
     
  16. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,821
    موڈ:
    Asleep
    اس کے لئے آپ کو عید کے بعد لائبریرئین فلم دیکھنی پڑے گی (یہ مراسلہ چھوٹے بچوں کے لئے نہیں ہے)۔ ;)
     
  17. شاہد شاہنواز

    شاہد شاہنواز لائبریرین

    مراسلے:
    1,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    غلطی سے آپ کا مراسلہ ہم نے پڑھ لیا۔۔۔ معذرت ۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. شاہد شاہنواز

    شاہد شاہنواز لائبریرین

    مراسلے:
    1,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    ڈرنا تو چاہئے کیونکہ ایک تو طاقت بڑھ گئی، دوسرے عقل بھی کم ہو گئی۔۔۔ دگنی مصیبت!!
     
  19. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    محبت ہے ۔۔مجھے بہت اچھی لگتی ہیں مانوز :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    ایسی باتوں پر کراس پڑ جاتے ہیں۔۔۔ پھر مجھے نہ بولنا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر