مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

فہد اشرف

محفلین
یاز یہاں ہر مراسلے پر آپکی دو دو ریٹنگ آرہی ہیں۔ کیا یہ انتظامیہ کی طرف سے آپکو محفل پر سالگرہ کا تحفہ ملا ہے؟
کچھ شعاعوں وغیرہ کا چکر چلایا ہے ہم نے۔
یہ چکر ایک بار ہم سے بھی چل گیا تھا :p
دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب
 
ہمہ جہتیء گوناگوں سے معمور ، تقاضا ہائے دلچسپیء یاران اردو محفل سے لبریز مختلف النوع لڑیوں اور مراسلہ جات کے خالق و فہم وفراست بعیدرساں کے مالک ، محفل کو ہمہ ساعت خوان ہفت رنگ سے آراستہ وپیراستہ کرنے والے رفیق وبرادرعزیز یاز کو عشرۂ واحد کی منزل پرشکوہ کی تکمیل پرمابدولت قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے بے پایاں مسرت محسوس کرتے ہیں۔ صدا شادوآباد رہئیے۔

:zabardast1: :great: :best: :congrats: :congrats: :a6: :good:۔:):)
 
آپ کو مبارک ہو یاز صاحب!
کتنا فرق ہے دونوں مراسلوں میں:)
 
Top