مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

جی، انشاءاللہ جلد ہی (کرتے ہیں کچھ).

ادارہ پچھلے 11 سال کے تجربے کی بنیاد پر اہلیانِ محفل کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ اس "کرتے ہیں کچھ" وغیرہ کے چکر میں مت آنا- اس چکر میں ہمارے کئی کئی برس پُرانے کچھ کرنے کو پینڈنگ پڑے ہیں-
 

شاہد شاہ

محفلین

یاز

محفلین
ادارہ پچھلے 11 سال کے تجربے کی بنیاد پر اہلیانِ محفل کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ اس "کرتے ہیں کچھ" وغیرہ کے چکر میں مت آنا- اس چکر میں ہمارے کئی کئی برس پُرانے کچھ کرنے کو پینڈنگ پڑے ہیں-
یہ مراسلہ ایک سے زیادہ ریٹنگ کا متقاضی تھا۔ لہذا ادارے نے حدود سے تجاوز کرتے ہوئے دوہری ریٹنگ ارسال کی ہیں۔
شاہد شاہ صاحب! دیکھ لیں آپ بھی۔
 
Top