مبارکباد اردو محفل پہ فہیم کے سترہ سال

محمداحمد

لائبریرین
بہت خوب فہیم بھائی!

آپ تو محفل کے اولین دنوں کے چشم دید گواہ ہیں۔ محفل کے بہت سے پرانے پرانے اراکین یقیناً آج بھی آپ کو یاد کرتے ہوں گے۔
 

فہیم

لائبریرین
بہت خوب فہیم بھائی!

آپ تو محفل کے اولین دنوں کے چشم دید گواہ ہیں۔ محفل کے بہت سے پرانے پرانے اراکین یقیناً آج بھی آپ کو یاد کرتے ہوں گے۔
شکریہ احمد بھائی۔

آپ تو ہم سے بھی 9 دن پہلے محفل کا حصہ بنے تھے تو یقیناً وہ گوائیاں آپ کے پاس بھی موجود ہونگی :)
باقی ہمیں کہیں گم نہیں ہوئے جو یاد کیا جائے۔ البتہ ہماری یادوں میں کافی لوگ موجود ہیں:unsure:
لسٹ کی ڈیمانڈ کرنا منع ہے:cautious:
 
Top