مبارکباد اردو محفل پہ فہیم کے سترہ سال

جاسمن

لائبریرین
خوش مزاج، زندہ دل، ہنس مکھ اور لاجواب کر دینے والے فہیم محفلین کے دلوں میں بستے ہیں۔ اردو محفل فورم میں جاسوس کے نام سے پہچانے جاتے ہیں۔ سینئیر ترین رکن فہیم کی اردو محفل پہ سترھویں سالگرہ ہے۔
آپ کو بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ اور آپ سے متعلق سب لوگوں کو دونوں جہانوں کی تمام تر خوشیاں، کامیابیاں ، نعمتیں، آسانیاں ، برکتیں، خیر اور کرم عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ اپنے پیارے بندوں میں شامل کرے۔ آمین!
ثم آمین!
 
فہیم

بہت شکریہ جاسمن بہنا۔
اللہ آپ کو خوش رکھے :)
 
Top