مبارکباد اردو محفل پر سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
کل مورخہ تین جولائی کو اردو محفل پر :

قدیر احمد خان عرف اجنبی کی دوسری سالگرہ تھی
شعیب، دبئی سے، ان کی بھی دوسری سالگرہ تھی
ڈاکٹر عباس کی پہلی سالگرہ تھی

ان سب حضرات کو اردو محفل پر سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
 

فہیم

لائبریرین
ایک دن بعد ہی صحیح
آپ تینوں حضرات کو محفل میں ایک سال پورا ہونے پر بہت بہت مبارک باد :)
 

سارہ خان

محفلین
واہ شمشاد بھائی ۔۔ کہاں کہاں نظر رہتی ہے آپ کی ۔۔ :p بہت اچھی بات ہے اس طرح سب کا خیال رکھتے ہیں آپ ۔۔ :)

میری طرف سے بھی ان تمام حضرات کو بہت مبارک ۔۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
فہیم ان میں دو حضرات کو دو دو سال ہوئے ہیں اور ڈاکٹر صاحب کو ایک سال ہوا ہے۔

:oops:

چلیں میں دوبارہ مبارک باد دے دیتا ہوں

شعیب صاحب اور قدید احمد کو دوسری
اور ڈاکٹر صاحب کو پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :p
 
Top