اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

عزیزامین

محفلین
اس پر اپنے علاقے کا ٹائم شئیر کریں پہلی بار وقت بتا نا ضروری ہے پھر اسکے بعد آپ کی مرضی بتا تے رہیں وقت سے آگاہی تو اچھی چیز ہے نا
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں آپ کو کیا بُری بات نظر آئی؟ کیا رات کے ایک بجکر دس منٹ ہونا بُری بات ہوتی ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top