اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

شمشاد

لائبریرین
وہ اس لیے کہ ماضی تو گزر چکا اور مستقبل کی مستقبل میں دیکھی جائے گی۔ فی الحال تو میرے سامنے حال ہے اور حال یہ ہے کہ بد حال ہے۔

اے اللہ میرے حال پر رحم فرما۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کا معیاری وقت آجکل جی ایم ٹی سے چھ گھنٹے آگے ہے۔ آگے خود ہی حساب لگا لیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top