سید عاطف علی
لائبریرین
میری لغت سے میں یہ سمجھا کہ آپ نے اپنی کوئی لغت بنالی۔
ویسے میری لغت میری بھی پسندیدہ ہے ۔
بیس بال میں بھی بیٹر ہوتی ہوتے ہیں یا وہ ڈنڈا بیٹ کے بجائے کچھ اور کہلاتا ہے۔
میری لغت سے میں یہ سمجھا کہ آپ نے اپنی کوئی لغت بنالی۔
مطلب کہ آپ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔مدیرہ کو معطلی کے اختیارات اسی لیے نہیں دیے گئے کہ پھر ان کی انگشت معطلی کے تار پہ ہی رہتی ۔![]()
😊😊😊😊😊😊🥰شاہینہ کہئیے ورنہ جاسمن آپا نے اس پر بھی نعرے بازی شروع کر دینی ہے۔