اردو محفل (میری نظر میں)

مغزل

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]ارے ہاں ۔۔۔ بنتِ حوا صاحبہ ۔۔۔
آپ اپنا تعارف تو پیش کیجئے۔۔
یہاں ایک ابنِ آدم بھی موجود ہیں۔۔۔
کافی دنوں سے غائب ہیں ورنہ ۔۔۔
(ویسے اردو محفل کی جنت میں دانہ ء گندم کا کردار شمشاد صاحب ادا کر رہے ہیں۔۔ اب سوچ لیجئے گا،، )
[/FONT]
 
بنتِ حوا

محفلین
ویسے تو ہم سب ہی ابنِ آدم اور بنتِ حوا ہی ہین کیا خیال ہے؟
اگر ہم سوچ سمجھ کر کچھ کرتے تو ہمارا یہ حال نہ ہوتا جو آج کل ہے:(
 
مغزل

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]بنتِ آدم صاحبہ ۔۔۔آپ اس ربط پر اپنا تعارف پیش کیجئے ۔۔ الف عین صاحب کے حوالے سے دھاگہ کھول دیا ہے ۔۔[/FONT]
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
"

وقت بہت زیادہ کو کیا سمجوں :confused: آپ اپنی شاعری کے روگ، سوگ سے باہر نکلیں اور سب سے بات چیت کریں تو سب کا پتہ بھی لگے نا
جزاک اللہ اتنی اچھی دعا کا
اللہ آپکو بھی ہمیشہ خوش رکھے ۔ ثم آمین ن ن ن ن ن ن ن :)
ہممممممممم جی یہ تو آپ نے ٹھیک فرمایا ہے ویسے پتہ ہے اتنے فارغ ہیں کے وقت ہی نہیں ملتاہے جب وقت نہیں‌ہوتا تو محفل میں آ جاتے ہیں اور جب وقت ہوتا ہے تو کام شام کرتے ہیں آٹا بھی تو کمانا ہے نا آپی جی:grin:
 
مغزل

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]قبلہ یہاں مانگ بھرنے کو چٹکی بھر آٹا میسر آجائے تو سمجھوں گا کہ کنجِ ہفت اقلیم ہاتھ لگ گیا۔۔۔[/FONT]
 
مغزل

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]ارے صاحب کیا کہتے ہیں۔۔۔ معاملہ سیندور کا نہیں تندور کاہے ۔۔۔ کتنے عرصے بیچارے نے آٹے کی شکل نہیں دیکھی۔۔۔۔
مانگ بھر تو دور کی بات
[/FONT]
 
تعبیر

محفلین
ہممممممممم جی یہ تو آپ نے ٹھیک فرمایا ہے ویسے پتہ ہے اتنے فارغ ہیں کے وقت ہی نہیں ملتاہے جب وقت نہیں‌ہوتا تو محفل میں آ جاتے ہیں اور جب وقت ہوتا ہے تو کام شام کرتے ہیں آٹا بھی تو کمانا ہے نا آپی جی:grin:

آٹااااااااااااااااااااااا ہم نے تو کو دال روٹی کا سنا تھا
 
مغزل

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]
جب سے سلطنت ہاتھ سے گئی ہے یہ ایسی ہی باتیں کر رہے ہیں۔
(خرم صاحب۔۔ جس طرح آٹا گنوایا اور گُن وایا جاتا ہے ویسے ہی کمایا اور کم آیا جاتا ہے۔۔
امید ہےتشفی ہوگئی ہوگی۔۔۔:grin:)

ناظمِ شہر ِ سخن ۔۔ شمشاد "کمال" صاحب
یہ گئے دنوں کا ملال ہے ۔۔ مجھے کیا غرض ہے "نشات" سے۔۔

ویسے ۔۔کوئی دن دور نہیں ۔۔
جب ہم پھر سے سلطنتِ مغلیہ کے سلاطین کے سے کرّوفر کا اظہار کریں گے۔
اور آپ ہاتھ باندھے ۔۔ کھ کھ کھی کھی کھی۔۔۔(بس زراخواب کی دیوی مہربان ہوجائے )
[/FONT]
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]
(خرم صاحب۔۔ جس طرح آٹا گنوایا اور گُن وایا جاتا ہے ویسے ہی کمایا اور کم آیا جاتا ہے۔۔
امید ہےتشفی ہوگئی ہوگی۔۔۔:grin:)

ناظمِ شہر ِ سخن ۔۔ شمشاد "کمال" صاحب
یہ گئے دنوں کا ملال ہے ۔۔ مجھے کیا غرض ہے "نشات" سے۔۔

ویسے ۔۔کوئی دن دور نہیں ۔۔
جب ہم پھر سے سلطنتِ مغلیہ کے سلاطین کے سے کرّوفر کا اظہار کریں گے۔
اور آپ ہاتھ باندھے ۔۔ کھ کھ کھی کھی کھی۔۔۔(بس زراخواب کی دیوی مہربان ہوجائے )
[/FONT]

واہ واہ واہ جناب کیا بات ہے آپ کی کیا تفصیل لکھی ہے :grin:
 
Top