الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹائی ٹینک کو ڈبویا اس کے ہونے نے، نہ ہوتا وہ تو کیا ہوتا، وغیرہ
لوگ کتنے بے خوف ہو کے نبیل بھائی کی لڑی کا تیاپانچہ کر رہے ہیں۔ صاف پتہ چل رہا محفل کا آخری دن ہے۔
موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنا۔۔۔ یہی تو ہے۔
ماضی، حال اور مستقبل کی زندہ مثال بنا رہے ہیں۔ ہم تو یاز اور آپ کو دیکھ کر اس لڑی میں آ پہنچے تھے
اور سر پر کفن باندھنا بھی۔
تابوت میں آخری کیل بھی
اور پھر فاتحہ خوانی بھی۔
کوئی شہر زاد نہیں جو نبیل بھائی کو ہزار داستان سناوے؟
ہم تو آج ان کی وال پر بھی کچھ لکھ چکے۔ یعنی ہم محفلی شہرزاد تھے کیا!
 
Top