موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنا۔۔۔ یہی تو ہے۔لوگ کتنے بے خوف ہو کے نبیل بھائی کی لڑی کا تیاپانچہ کر رہے ہیں۔ صاف پتہ چل رہا محفل کا آخری دن ہے۔
ماضی، حال اور مستقبل کی زندہ مثال بنا رہے ہیں۔ ہم تو یاز اور آپ کو دیکھ کر اس لڑی میں آ پہنچے تھےلوگ کتنے بے خوف ہو کے نبیل بھائی کی لڑی کا تیاپانچہ کر رہے ہیں۔ صاف پتہ چل رہا محفل کا آخری دن ہے۔
اور سر پر کفن باندھنا بھی۔موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنا۔۔۔ یہی تو ہے۔
تابوت میں آخری کیل بھیاور سر پر کفن باندھنا بھی۔
اور پھر فاتحہ خوانی بھی۔تابوت میں آخری کیل بھی
گڈ آئیڈیا جی۔کوئی شہر زاد نہیں جو نبیل بھائی کو ہزار داستان سناوے؟
اونلی ریڈ کے زمانے میں نبیل بھیا خود ہی پڑھ لیں گے۔کوئی شہر زاد نہیں جو نبیل بھائی کو ہزار داستان سناوے؟
اقوال زریں میں درج کر لوں؟جی جی نسیاں کا لوٹنیاں لینا بنتا ہے۔ ویسے بھی دماغ نے کون سا آج Nobel انعام جیت لیناہے۔ دوسرے یہ کہ زیادہ سوچنے سے بندہ صرف بال سفید کرتا ہے، عقل روشن نہیں۔
کر لیں۔ تساں کہیڑا مُل دینا ایس دا۔اقوال زریں میں درج کر لوں؟
ٹائی ٹینک کو ڈبویا اس کے ہونے نے، نہ ہوتا وہ تو کیا ہوتا، وغیرہ
لوگ کتنے بے خوف ہو کے نبیل بھائی کی لڑی کا تیاپانچہ کر رہے ہیں۔ صاف پتہ چل رہا محفل کا آخری دن ہے۔
موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنا۔۔۔ یہی تو ہے۔
ماضی، حال اور مستقبل کی زندہ مثال بنا رہے ہیں۔ ہم تو یاز اور آپ کو دیکھ کر اس لڑی میں آ پہنچے تھے
اور سر پر کفن باندھنا بھی۔
تابوت میں آخری کیل بھی
اور پھر فاتحہ خوانی بھی۔
ہم تو آج ان کی وال پر بھی کچھ لکھ چکے۔ یعنی ہم محفلی شہرزاد تھے کیا!کوئی شہر زاد نہیں جو نبیل بھائی کو ہزار داستان سناوے؟
اگر محفل بند نہ ہوئی تو محفلی شہر زاد ورنہ نقلی شہر زاد 😄ہم تو آج ان کی وال پر بھی کچھ لکھ چکے۔ یعنی ہم محفلی شہرزاد تھے کیا!