الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نسیاں کو لوٹنیاں لینے دیں جی۔
ویسے ہم سوچ رہے کہ نسیاں کو لوٹنیاں لینے تو دیں لیکن کل کو نسیاں نے ہی کہنا ہے کہ۔۔۔۔ یہ لوٹنیاں آخر رکھ کہاں دی ہیں۔
ایک طرف کنواں تے دوسری طرف کھائی۔
ہمیں لگتا ہے کہ فہد اشرف بھیا کو نہار منہ بادام کھانے چاہئیں۔
 
یاز

محفلین

نہار منہ نہاری کیوں نہ کھائی جائے
 
فہد اشرف

محفلین
ویسے ہم سوچ رہے کہ نسیاں کو لوٹنیاں لینے تو دیں لیکن کل کو نسیاں نے ہی کہنا ہے کہ۔۔۔۔ یہ لوٹنیاں آخر رکھ کہاں دی ہیں۔
ایک طرف کنواں تے دوسری طرف کھائی۔
ہمیں لگتا ہے کہ فہد اشرف بھیا کو نہار منہ بادام کھانے چاہئیں۔
اور اگر بادام رکھ کے بھول گئے تو؟
 
Top