گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ویسے ہم سوچ رہے کہ نسیاں کو لوٹنیاں لینے تو دیں لیکن کل کو نسیاں نے ہی کہنا ہے کہ۔۔۔۔ یہ لوٹنیاں آخر رکھ کہاں دی ہیں۔نسیاں کو لوٹنیاں لینے دیں جی۔
ایک طرف کنواں تے دوسری طرف کھائی۔
ہمیں لگتا ہے کہ فہد اشرف بھیا کو نہار منہ بادام کھانے چاہئیں۔