بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

مقدس

لائبریرین
اچھا اچھا اب میری باری
میرے ووٹس ہیں

سید شہزاد ناصر بابا جانی
سعود بھیا
احمد بھیا
فاتح بھیا
نبیل بھیا
زکریا بھیا
وارث بھیا
نینوں بھیا
فہیم بھیا
امین بھیا
عثمان بھیا
شمشاد بھیا
فلک شیر بھیا

اور فیمیلز

فرحت کیانی آپی
شگفتہ آپی
جاسمن آپی
صائمہ آپی
عندلیب اپیا
ماہ جبین آنٹی
عائشہ عزیز


ان میں بھی ابھی سارے نام نہیں لکھے :(
 

فرقان احمد

محفلین
اچھا اچھا اب میری باری
میرے ووٹس ہیں

سید شہزاد ناصر بابا جانی
سعود بھیا
احمد بھیا
فاتح بھیا
نبیل بھیا
زکریا بھیا
وارث بھیا
نینوں بھیا
فہیم بھیا
امین بھیا
عثمان بھیا
شمشاد بھیا
فلک شیر بھیا

اور فیمیلز

فرحت کیانی آپی
شگفتہ آپی
جاسمن آپی
صائمہ آپی
عندلیب اپیا
ماہ جبین آنٹی
عائشہ عزیز


ان میں بھی ابھی سارے نام نہیں لکھے :(
مقدس صاحبہ، اتنے 'بھیاز' اور 'آپیز' کو مریم بی بی 'ایپروو' نہیں کریں گی۔ :) ان میں سے ایک بھیا اور ایک آپی کا چناؤ کریں۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ اونٹ کسی کروٹ بیٹھتا نظر نہیں آتا۔

مقدس آپی اور محمداحمد بھائی میرا نام شامل کرنے کا شکریہ ۔۔ نہیں کہوں گی۔
میں آپ کو ووٹ دوں یا نہ دوں آپ لوگ میری محفل کی اچھی یادوں کا حصہ ہیں۔ :)
 

فرقان احمد

محفلین
مریم! اپ ڈیٹ تو دیجیے، اقتدار کا ہُما کس کے سر پر بیٹھنے کے لیے بے تاب ہے! :)
Bq6i4e1_CEAEzrx_Q.jpg
 
Top