تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

محمد خلیل الرحمٰن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 22, 2018

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,976
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    فہیم مشکوک حرکتوں میں ملوث؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  2. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,000
    السلام علیکم
    سب سے پہلے تو آپ کے مراسلے پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور اس بات کا مزید قائل ہوگیا ہوں کہ آپ کا انداز تحریر اور اس کی روانی ہر ایک کے بس کی بات نہیں
    جہاں تک میرے مراسلے اور میرے قہقہوں کے متصادم زاویوں کا تعلق ہے تو اس بارے میں صرف اتنا عرض ہے کہ آپ یقیناً اس محفل کے لیے ایک سرمایہ ہیں اور آپ کے علمی اصلاحی اور معاشرتی مراسلات اس محفل کا ایک مثبت سرمایہ ہے.
    قہقہے، تو اس پر کیا کہوں، بس اسی طرح اپنی تھکن دور کرتا ہوں اور کوشش ہوتی ہے کہ دوستوں کے ساتھ گھل مل کر ہی وقت گزارہ جائے. قہقہوں پر قابو نہیں ہے لہٰذا برداشت کریں.
    میری زندگی کا یہ ایک یادگار ترین دن تھا اور انشاءاللہ کب بھی آپ کی طرف سے دعوت ہوگی تب ضرور حاضر ہونگا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,556
    موڈ:
    Cool
    اور آپ کی طرف سے ان کو کب دعوت ہوگی؟ وہ بھی تو آنا چاہتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    671
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    گھول
    گھوم
    گھونٹ
    گھوٹ
    گھور
    :chalo: نکل بھاگو
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 30, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  5. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    عدنان بھائی کی بہن ہوں۔۔آگے خود ہی سمجھ جائیں۔۔:laugh:
    چلے کتھے سرجی۔۔ پہلے حساب تو لے لوں۔۔:rollingonthefloor:
    بڑی دہشت ہے۔۔ شاباش ہادیہ۔۔:laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  6. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میں نے ویسے ٹھیک کردیا ہے۔ لیکن مجھے "ر" دو کیوں نظر آرہی تھیں۔۔:noxxx:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,022
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جن کی سب سے لاجواب اور نورانی تصاویر ہیں وہ شئیر کرنا شجر ممنوعہ ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,976
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یعنی تصاویر موجود ہیں
     
    • متفق متفق × 2
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,976
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ڈارک ویب پر بکنی چاہئیں پھر
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    مفتی صاحب کو یہ بھی بتادیں ۔۔ تصاویر بنوانا بھی "شجر ممنوعہ" ہے اگر اشتراک کرنے سے منع کیا ہے۔۔:p
    سوری عمران بھائی۔۔اسے کوئی فتوی مت سمجھیے گا۔۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  11. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق معطل

    مراسلے:
    1,522
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت اس قدر دیدہ زیب تصاویر کی شراکت پر ،اور اس قدر پیرایۂ دلپذیر میں روئیداد ملاقات بیاں کرنے پر برادرم خالد محمود چوہدری ، اور برادرم سید عمران کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ :):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. مہر نگار

    مہر نگار محفلین

    مراسلے:
    110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت اعلی تحریر۔۔ زبردست انداز۔۔۔ لائق ستائش۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. مہر نگار

    مہر نگار محفلین

    مراسلے:
    110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہترین شراکت بذریعہ تصاویر ۔۔
    اللہ پاک آپ سب کو خوش وخرم رکھے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  14. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,022
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    دعوت ہماری طرف سے جب محفلین چاہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  15. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,571
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  16. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,556
    موڈ:
    Cool
    غصے میں عدنان بھائی کے انگھوٹھے کچھ زیادہ ہی کام کرتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,976
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    زبردست فتوی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,556
    موڈ:
    Cool
    یعنی اینٹ کا جواب پتھر سے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  19. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    مذاق کی بات کو کہاں لے گئے ہیں۔۔میری طرف سے سوری سید عمران بھائی۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    الحمدللہ ۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر