اردو لکھو ، اردو بولو ، اردو پڑھو ( خواجہ حسن نظامی )

محمداحمد

لائبریرین
اے خان اور ایچ اے خان ایک ہی ہیں یا دو الگ !!!!!

زمین آسمان کا فرق ہے۔

اے خان ابھی نوجوان ہیں اور ایچ اے خان ماشاء اللہ عمر رسیدہ ہیں۔

مزاج میں بھی بہت فرق ہے۔ :)

ایچ اے خان محفل کے پرانے رکن ہیں اور ان کی وجہ سے محفل میں کافی رونق رہی ہے۔ آج کل نہ جانے کہاں ہیں۔
 
Top