اردو شاعری کی ویب سائٹس -- ایک سے زیادہ رسم الخط میں

طالب سحر

محفلین
ایسی کئی ویب سائٹس ہیں جن میں اردو شاعری ایک سے زیادہ رسم الخط -- "اردو"، دیوناگری، رومن، وغیرہ -- میں پیش کی جاتی ہے- پچھلے دنوں اپنے کچھ احباب کے لئے ان ویب سائٹس کی (نامکمل) فہرست بنائی تھی، جو اضافے کے درخواست کے ساتھ محفل کی نذر ہے-

ریختہ
https://rekhta.org/

Best Ghazals and Nazms
http://www.bestghazals.net/

اردو شاہکار
http://urdushahkar.org/

غالب کی اردو غزلیں
A DESERTFUL OF ROSES: the Urdu Ghazals of Mirza Asadullah Khan Ghalib
http://www.columbia.edu/itc/mealac/pritchett/00ghalib/ghazal_index.html
(تشریح صرف انگریزی زبان میں ہے-)

میر کی اردو غزلیں
A GARDEN OF KASHMIR: the Urdu Ghazals of Mir Muhammad Taqi Mir
http://www.columbia.edu/itc/mealac/pritchett/00garden/ghazal_index.html
(تشریح صرف انگریزی زبان میں ہے-)

ن م راشد کی تیس نظمیں
I Too Have Some Dreams
http://seanpue.com/itoohavesomedreams/
 
Top