محمد وارث
لائبریرین
رخ مہر ہے ، قد خطِ شعاعی کی طرح
وہ گلّہ امت میں ہے راعی کی طرح
اس خاتمِ انبیاء کا آخر میں ظہور
ہے مصرعہ آخرِ رباعی کی طرح
(حکیم الشعراء امجد حیدر آبادی)
بشکریہ الف نظامی صاحب!
وہ گلّہ امت میں ہے راعی کی طرح
اس خاتمِ انبیاء کا آخر میں ظہور
ہے مصرعہ آخرِ رباعی کی طرح
(حکیم الشعراء امجد حیدر آبادی)
بشکریہ الف نظامی صاحب!