دیگر اردو ترسیمہ جات کی فہرست ریلیز!

arifkarim نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 8, 2010

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    نبیل بھائی کی خواہش پر نعیم سعید بھائی کی طرف سے جاری کر دہ اردو ترسیمہ جات کی جدید فہرست جاری کی جار رہی ہے۔ اسکی تیاری سے متعلق نعیم بھائی کا یہ پیغام ملاحضہ ہو:
    [​IMG]
    مندرجہ ذیل فائلز مائکروسافٹ ایکسل فارمیٹ میں بنائی گئی ہیں اور انکے درمیان فرق درج ذیل ہے:
    1۔ Urdu Total (No Shoshas Combined).xls
    مکمل ترسیمہ جات اردو کی فہرست ،جسمیں بغیر شوشہ جات یا اعراب والے ترسیمے بھی شامل ہیں۔
    2۔ Urdu Total.xls
    خالی اردو ترسیموں کی فہرست، جسمیں اعراب و شوشوں والا کوئی ترسیمہ شامل نہیں۔
    3۔ Urdu Erab Total (Shoshas).xls
    اس فہرست میں صرف اعراب و شوشوں والے ترسیمے شامل ہیں۔
    4۔Urdu Erab Total (No Shoshas).xls
    اس فہرست میں‌صرف اعراب اور بغیر شوشوں والے ترسیمے شامل ہیں۔
    5۔Quran LigasTotal (No Erabs).xls
    اس فہرست میں‌صرف قرآن پاک کے ترسیمے بغیر اعراب کے شامل ہیں۔
    مفہوم:
    شوشہ جات اور بغیر شوشوں والی فہرست میں‌کیا فرق ہے؟
    یونیکوڈ والوں کی کمال ذہانت کے بعد جب شوشہ جات اور لگیچرڈ حروف جیسے: ئ، ۂ، آ، ؤ، وغیرہ کیلئے الگ الگ قدریں دی گئیں، تو ہمیں‌بھی مجبوراً انہیں‌انپیج میں ٹائپ کرنے کیلئے خالی شوشوں میں کنورٹ کرنا پڑا۔ یوں‌صرف اعراب و شوشوں والی فہرست محض انپیج میں ٹائپنگ کیلئے استعمال کریں۔
    جبکہ زیادہ تر نستعلیقی یونیکوڈ فانٹس خالی شوشوں کی بجائے لگیچرڈ حروف کیساتھ زیادہ بہتر نتیجہ فراہم کرتے ہیں۔ یوں استعمال کرنے والے کیلئے انتخاب کا دروازہ کھلا ہے۔
    کیا قرآن پاک کے ترسیمے پروف ریڈ ہیں؟
    جی نہیں، سو فیصد نہیں ہیں۔ اپنی ذمہ داری پر استعمال کریں۔
    ربط:
    http://arifkarim.no/Public/Total Ligas.rar
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 22, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 20
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,025
    جزاک اللہ خیر!

    میں پہلی فرصت میں ایکسل فائل کو سمپل یونیکوڈ ٹیکسٹ فائل میں تبدیل کرکے لگیچر جنریٹر کے ساتھ شامل کرتا ہوں۔
     
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شکریہ۔ میں نے اسمیں یونیکوڈ ٹیکسٹ فارمیٹ بھی شامل کر دیا ہے۔ بہتر ہے اسکو اردو محفل پر ہی ہوسٹ کر دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  4. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,841
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    نعیم بھائی بہت بہت شکریہ

    شکریہ اردو محفل

    اردو زندہ باد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    جزاک اللہ۔۔۔بہت عمدہ جناب۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. ابن جمال

    ابن جمال محفلین

    مراسلے:
    362
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. sharfi

    sharfi محفلین

    مراسلے:
    131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جناب کوشش بہت خوب ہے۔ اللہ اور ہمت دے، قرآن(عربی، فارسی اور اردو میری نزدیک مقدس زبانیں ہیں کیوں کہ دین کا کام ان تینوں زبانوں بہت بلکہ سب زیادہ ہوا ہے۔ اللہ رب العزت ہم سب کو قرآن سے محبت نصیب فرمائیں۔ آمین
     
  8. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,528
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool

اس صفحے کی تشہیر