فہیم

لائبریرین
ارادہ تو چھوٹی سی ملاقات کا تھا لیکن رائی کا پہاڑ بنتا نظر آرہا ہے.. :mrgreen:

زیادہ بڑا کرنے سے کہیں سچ مچ ہی رائی کا پہاڑ ثابت نہ ہو:rolleyes:
میرا خیال ہے کہ پہلے اس میٹنگ کو ذرا چھوٹے پیمانے تک محدود رکھا جائے۔
بڑے پیمانے پر جیسے گلوبل سائنس اور ماہنامہ کمپوٹنگ وغیرہ ساتھ میں شاید آپ لوگوں نے میڈیا کوریج کا بھی ذکر کیا۔
یہ سب باتیں نیکسٹ ٹائم کے لیے رکھی جائیں تو کیسا ہے:)
 

ابن عادل

محفلین
ہمیں تو کچھ زیادہ انتظار ہے ۔ کیونکہ ہمیں شاید زیادہ مسائل درپیش ہیں ۔ کسی کی شاگردی اختیار کرے اورکسی کو استاد بنانے کی سخت ضرورت پیش آرہی ہے ۔
 
Top