اردو بلاگر

  1. رحیم ساگر بلوچ

    انٹرنٹ اور ٹیکنالوجی بلاگ اردو زمین

    انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی انٹرنیٹ پر کاروبار ، ورڈپریس ، بلاگر ، سوشل میڈیا کے متعلق مفید معلومات اس ویب ویب سائٹ پر شایع کیے جاتے ہیں۔ اردو زمین اردو زمین - انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کے متعلق معلومات اردو بلاگرز سے کمیونٹی اس ویب سائٹ کو اپنے حلقے میں شامل کرنے کی درخواست ہے۔
  2. راحیل فاروق

    آراء و تجاویز مطلوب ہیں!

    کافی عرصہ ہوا کہ میں نے اردو اقوال کا ایک بلاگ شروع کیا تھا۔ حسنِ اتفاق سے تقریباً اتنا ہی عرصہ ہوا کہ بلاگ مذکور بند پڑا تھا۔ کل اس پر نظر پڑی تو دوبارہ چلانے کا ارادہ کیا۔ ڈیزائن وغیرہ میں کچھ اصلاح و تنقیح کے بعد موجودہ صورت ظہور پزیر ہوئی ہے۔ اُردُو اَقوَالِ زَرِّیںْ تمام احباب سے درخواست ہے...
  3. عمر احمد بنگش

    افسانے: پہلی صف اور دوسری کہانیاں - عمر بنگش

    یہ اپنے پہلے دس افسانوں کا مجموعہ برقی کتاب کی شکل میں چھاپا ہے جو وقتا فوقتآ میرے بلاگ صلہ عمر پر چھپتے آئے ہیں۔ آپ صاحبان کی خدمت میں پیش ہے۔ ای پب فارمیٹ میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ پی ڈی ایف فارمیٹ میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ رائے کا انتظار رہے گا۔ نوٹ: مجھے علم نہیں کہ برقی کتب کے لیے یہ...
  4. ن

    یہ تو نہایت اسان تھا - بلال زندہ باد!

    دوستو، میں تو خواہ مخواہ ہی ڈرتا رہا۔ آج جب ہمت کر کے بالآخر اپنا بلاگ سیٹ کرنے کا ارادہ کیا، تو بلال کے بلاگ پر گیا (لنک پہلے سے میرے پاس محفوظ تھا)۔ پھر اپنے ہوسٹ پر جا کر، پرانی ورڈ پریس انسٹالیشن کو ڈیلیٹ کیا۔ سب فولڈر میں پھر سے اسے انسٹال کیا۔ بلال کا "سبز" تھیم اپ لوڈ کیا۔ دیکھا تو ہر چیز...
  5. ا

    اردو بلاگروں کا اکٹھ

    کراچی کے اردو بلاگروں کا اکٹھ جلد آنے والا ہے۔۔۔۔ آرگنائزنگ کمیٹی برائے رابطہ:- موضوعات: بلاگنگ کا تعارف یونیکوڈ کمپیوٹر پر اردو لکھنا پڑھنا نستعلیق خطوط کا تعارف اردو ویب ادارہ تحقیقات اردو اردو ٹیک القلم بلاگر پر اردو بلاگ بنانا اردو بلاگ تھیمز ------- ------- ------- مقام: --------------...
Top