افسانے: پہلی صف اور دوسری کہانیاں - عمر بنگش

یہ اپنے پہلے دس افسانوں کا مجموعہ برقی کتاب کی شکل میں چھاپا ہے جو وقتا فوقتآ میرے بلاگ صلہ عمر پر چھپتے آئے ہیں۔ آپ صاحبان کی خدمت میں پیش ہے۔
ای پب فارمیٹ میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
پی ڈی ایف فارمیٹ میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔

رائے کا انتظار رہے گا۔
نوٹ: مجھے علم نہیں کہ برقی کتب کے لیے یہ تھریڈ مناسب ہے کہ نہیں، نثر میں افسانہ سیکشن میں پیش کر رہا ہوں۔
 
قیصرانی

لائبریرین

شیئرنگ کا بہت شکریہ جناب :) بالکل درست جگہ پوسٹ کیا :)
 
الف عین

لائبریرین
ڈاؤن لوڈ کر لی ہے، مگر مزید ترتیب دے رہا ہوں۔ بلاگرس کی آرا کی ضرورت نہیں ہے، میں یہ سمجھتا ہوں۔ اتفاق سے ترتیب بھی وہی تھی جو میں نے ای بک بنائی تھی۔ بس ایک کہانی ٹانکا شامل نہیں کی تھی۔
 
صحیح۔
ایک تصحیح: یہ افسانہ "ناٹکا" ہے۔
 
Top