نایاب
لائبریرین
السلام علیکم 
محترم منتظمین کرام
سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین
یہ صرف اک وقت گزارے کی محفل ہی نہیں ہے ہم پردیسیوں کے لیے ۔
بلکہ ہمارا پیارا گھر ہے یہ ۔
یہ ڈونیشن یا عطیات براہ راست ڈریم ہوسٹ والوں کو ہی سینڈ کرنے لازم ہیں ۔
یا کوئی اور آسان طریقہ بھی ہے ۔
ڈریم ہوسٹ والے پے پال اکاؤنٹ مانگتے ہیں جو کہ میرے پاس ہے ہی نہیں ۔
اگر کوئی اور طریقہ ہے تو براہ مہربانی آگاہ کریں
شکر گذار رہوں گا ۔