گُلِ یاسمیں
لائبریرین
معلوم ہوتا اگر پہلے سے، تو ضرور دیتے۔ ہم تو حسبِ عادت لڑی میں گُھسے۔ جو نام سامنے آیا اس کو ووٹ ڈال دیا۔اگر آپ نے ووٹ دیا ہوتا تو صورتحال مختلف ہوتی
معلوم ہوتا اگر پہلے سے، تو ضرور دیتے۔ ہم تو حسبِ عادت لڑی میں گُھسے۔ جو نام سامنے آیا اس کو ووٹ ڈال دیا۔اگر آپ نے ووٹ دیا ہوتا تو صورتحال مختلف ہوتی
میں نے تقریباً دو سال میں مکمل کیے تھے ہزار مراسلے ۔۔ انہوں نے تین سال لگائے ۔۔ اسلیے خوشی ہوئی 🤭ایسے بھی خوش نہیں ہوں۔ تاریخوں پر بھی غور کیا آپ نے؟
کیا صرف آن لائن ہونے کے دنوں کی گنتی کرنی ہے؟میں نے تقریباً دو سال میں مکمل کیے تھے ہزار مراسلے ۔۔ انہوں نے تین سال لگائے ۔۔ اسلیے خوشی ہوئی 🤭
معافی 🙏کیا صرف آن لائن ہونے کے دنوں کی گنتی کرنی ہے؟
اس طرح تو ہمارے چار سال میں سے سوا دو سال کی غیر حاضری تھی۔
کس بات کی؟معافی 🙏
تفصیلات میں نا جاسکنے کی ۔۔ بس غلطی سے خوش ہوگیاکس بات کی؟![]()
دل پہ نہیں لینے کا۔۔۔ صحیح کہا تھا آپ نے۔ ہم نے ایویں بات بڑھا دی۔تفصیلات میں نا جاسکنے کی ۔۔ بس غلطی سے خوش ہوگیا
🤭🤭🤭
میں نے بھی بات ختم کرکے نکلنے کی کیدل پہ نہیں لینے کا۔۔۔ صحیح کہا تھا آپ نے۔ ہم نے ایویں بات بڑھا دی۔![]()
![]()
![]()
متشکر ہوں!بہت بہت مبارک اربش ۔اگلی مبارک بادیں آپ کو ڈسکورڈ پر ملیں گی ۔
دراصل، ہمارے اکاؤنٹ بنا لینے کے کوئی ڈیڑھ دو سال بعد اس کی توثیق ہوئی تھی۔بہت مبارک ہو ہزاری منصب ۔۔ خوش رہیئے
شکر ہے کوئی ایسا بھی آیا جس نے مجھ سے بھی لیٹ ہزاری مکمل کی
سچ تو یہ ہے کہ یہ دور سے دھمکی کا اشارہ اور بھی خطرناک ہوتا۔ کیا معلوم دور کہیں سنائپر ہم پر تنی ہو۔ قریب سے اتنا تو معلوم ہوتا ہے کہ کوئی ہتھیار نہیں۔تو کیا آ کر نہیں دینی تھی؟![]()
کہیں آپ اس انتظار میں تو نہیں تھے کہ ہم دوووووور ہی سے دھمکی کا اشارہ کر دیں۔
سیما آپا کی گواہی اور ہم قبول نہ کریں، ایسا ہو نہیں سکتا۔ مگر ہم دوبارہ کہیں گے تاکہ آپا کی قیمتی گواہیاں ملتی رہیں۔اب تو یقین کر لیجئیے کہ آپ کی قسمت جاگی۔ سیما آپا نے گواہی دے دی۔
دوبارہ مت کہئیے گا ایسے۔![]()
![]()
![]()
چوروں کو لڑ گئے مورآج تو ہم خود دھمکیوں کی زد میں آئے ہوئے علیشا کے ہاتھوں۔ اور زیادہ وقت اسی کے ساتھ گزر رہا ہے۔
اس بات کا کیا بھروسا کہ ہماری چیونٹی سی رفتار یہ سنگِ میل عبور کر بھی سکے یا نہیں!
پھر تو گُلِ یاسمیں نے ٹھیک کہا تھا کلدراصل، ہمارے اکاؤنٹ بنا لینے کے کوئی ڈیڑھ دو سال بعد اس کی توثیق ہوئی تھی۔![]()
اور اس تیز رفتاری کے بیچوں بیچ ہم کچھ عرصہ محفل سے غائب ہو گئے۔پھر تو @گل یاسمیں نے ٹھیک کہا تھا کل
آپ نے اس حساب سے پھر بھی کافی تیزرفتاری دکھائی 😊
غیر حاضری ملاکر تو رفتار تیز ترین ہوئی پھر ۔۔اور اس تیز رفتاری کے بیچوں بیچ ہم کچھ عرصہ محفل سے غائب ہو گئے۔![]()
کھو گئے کیسے پیارے پیارے لوگ!غیر حاضری ملاکر تو رفتار تیز ترین ہوئی پھر ۔۔
اور محفل سے بہت لوگ اسی طرح غائب ہوگئے ۔۔ میں بھی عرصہ پانچ چھے سال بعد ایکٹو ہوں پھر سے ۔۔ چار ہزار مراسلے ہوتے ہی پھر غائب
میں نے محفل کے عروج کے دور میں شمولیت اختیار کی تھی 2012 میں اور بلاشبہ بہترین وقت تھا وہ ۔۔ لیکن وقت کی پکڑ سے کسی کو فرار نہیں ۔۔ لوگ مصروف ہوتے گئے ، مرحوم ہوتے گئے ، محروم ہوتے گئے ۔ ۔کھو گئے کیسے پیارے پیارے لوگ!
یقین جانیے آپ اور دوسرے غیر حاضر محفلین کو دوبارہ یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔