سیما علی
لائبریرین
پھول انکے لئےبہت بہت مبارکاں اربش علی![]()
پھول انکے لئےبہت بہت مبارکاں اربش علی![]()
آپ تو ہر جگہ دھمکی دینے آ پہنچتی ہیں۔سنجیدگی سے بولنا بھی نہیں۔
آپ تو ہر جگہ دھمکی دینے آ پہنچتی ہیں۔![]()
![]()
جن کو ہو سنجیدگی عزیز وہ جا کے اپنی بھینس چرائےسنجیدگی سے بولنا بھی نہیں۔
دماغ کا مسئلہ ہے آپ کو نہیں معلومآپ تو ہر جگہ دھمکی دینے آ پہنچتی ہیں۔![]()
![]()
یہ بھی کمال ہی تو ہے قابل داد صاحبانآپ تو ہر جگہ دھمکی دینے آ پہنچتی ہیں۔![]()
![]()
لگتا ہےوہ نئی دھمکی سوچنے میں مصروف ہیں۔
انکی دھمکیاں بھی قسمت والوں کے لئے ہیں
ہم نے بھی انھیں کی شاگردی میں دماغ کا مسئلہ پایا ہے۔دماغ کا مسئلہ ہے آپ کو نہیں معلوم
تو کیا آ کر نہیں دینی تھی؟آپ تو ہر جگہ دھمکی دینے آ پہنچتی ہیں۔![]()
![]()
اب تو یقین کر لیجئیے کہ آپ کی قسمت جاگی۔ سیما آپا نے گواہی دے دی۔
انکی دھمکیاں بھی قسمت والوں کے لئے ہیں
اور بھینس کو چُرا کر سیدھا ہمارے پاس لے آئے۔ بیچ کر اپنا کمیشن بھی تو لینا ہے نا۔جن کو ہو سنجیدگی عزیز وہ جا کے اپنی بھینس چرائے
معلوم ہے انھیں۔دماغ کا مسئلہ ہے آپ کو نہیں معلوم
آج تو ہم خود دھمکیوں کی زد میں آئے ہوئے علیشا کے ہاتھوں۔ اور زیادہ وقت اسی کے ساتھ گزر رہا ہے۔لگتا ہےوہ نئی دھمکی سوچنے میں مصروف ہیں۔![]()
![]()
ایسے بھی خوش نہیں ہوں۔ تاریخوں پر بھی غور کیا آپ نے؟بہت مبارک ہو ہزاری منصب ۔۔ خوش رہیئے
شکر ہے کوئی ایسا بھی آیا جس نے مجھ سے بھی لیٹ ہزاری مکمل کی
اگلی مبارک اربش علی کو اسی محفل پر ملے گی ان شاء اللہبہت بہت مبارک اربش ۔اگلی مبارک بادیں آپ کو ڈسکورڈ پر ملیں گی ۔
نہیں نہیں یہ نہیں چ کے اوپر زبر ہےاور بھینس کو چُرا کر سیدھا ہمارے پاس لے آئے۔ بیچ کر اپنا کمیشن بھی تو لینا ہے نا۔
لیکن خان بھیا اپنی بھینس کیوں چرائے ہمسایوں کی کیوں نہیں۔
اگر آپ نے ووٹ دیا ہوتا تو صورتحال مختلف ہوتی
پہلے کیوں نہ لگائی تھی چ کے اوپر زبر۔ اب ہم نے پیش سے پڑھ لیا ہے۔ ریورس نہیں کر سکتے۔نہیں نہیں یہ نہیں چ کے اوپر زبر ہے