آپا تھوڑی دیر ہوگئی نا؟
نہایت متشکر ہوں آپ کی محبت کا، سیما آپا! خدا آپ کو سلامت اور خوش رکھے۔
ڈھیروں شکریہ قبول کیجیے! مگر ووٹ تو ہم نے آپ کی مخالف ٹیم کو دے دیا تھا۔بہت مبارک ہو @اربش علی۔ آپ کی محفل میں شراکت ہمارے لیے خوش آئند ہے!
جیتے رہیے اللہ پاک دن دونی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمیننہایت متشکر ہوں آپ کی محبت کا، سیما آپا! خدا آپ کو سلامت اور خوش رکھے۔
ویسے تو یہ ہزار مراسلے بہت پہلے ہو جانے تھے، مگر بہت سی لڑیاں حذف ہونے سے (گُلِ یاسمیں ، جزیرہ اور صراحی یاد ہے آپ کو؟) قریباً دو سو مراسلے کم ہو گئے تھے ہمارے!
سچ؟متشکر ہوں، خان صاحب۔
میری ہمیشہ سے خواہش تھی کہ آپ اردو محفل پر دوبارہ ایکٹو ہوں، اور وہ پوری ہوئی۔![]()
جیتی رہیے دیکھیے الیکشن کی لڑی میں ہم نے کیا لکھا ہے اپنیبہت مبارک ہو @اربش علی۔ آپ کی محفل میں شراکت ہمارے لیے خوش آئند ہے!
جی ہاں! یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ محفل کی رونق کچھ لوگ ان ایکٹو ہوئے اور دوبارہ کبھی نہ آئے، اور میرے خیال میں آپ ایسے لوگوں میں سے ایک ہیں!سچ؟
فیلنگ ہیپی ہیپی
نہایت متشکر ہوں آپ کی محبت کا، سیما آپا! خدا آپ کو سلامت اور خوش رکھے۔![]()
ویسے تو یہ ہزار مراسلے بہت پہلے ہو جانے تھے، مگر بہت سی لڑیاں حذف ہونے سے (گُلِ یاسمیں ، جزیرہ اور صراحی یاد ہے آپ کو؟) قریباً دو سو مراسلے کم ہو گئے تھے ہمارے!
ہاں مجھے کچھ لوگوں کی بہت یاد آتی ہے، محفل میں ایسی رونق تھی کہ کیا بتاؤں،جی ہاں! یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ محفل کی رونق کچھ لوگ ان ایکٹو ہوئے اور دوبارہ کبھی نہ آئے، اور میرے خیال میں آپ ایسے لوگوں میں سے ایک ہیں!
اب تو رویا کریں گے یاد کرکےہاں مجھے کچھ لوگوں کی بہت یاد آتی ہے، محفل میں ایسی رونق تھی کہ کیا بتاؤں،
مخالفین بھی اپنے اور ان کے حواری بھی اپنے۔ فکر ناٹ!ڈھیروں شکریہ قبول کیجیے! مگر ووٹ تو ہم نے آپ کی مخالف ٹیم کو دے دیا تھا۔![]()
آپا جی میں ان شاء اللہ کچھ دیر میں تسلی سے آتی ہوں اس لڑی میں۔ آج کافی ساری کمٹمنٹس ہیں گھر پہ بھی اور پروفیشنل ورک کی بھی۔جیتی رہیے دیکھیے الیکشن کی لڑی میں ہم نے کیا لکھا ہے اپنی
مریم بٹیا کے لئے💌💌💌💌💌
ساتھ میں کھانے پینے انتظام کر لیناآپا جی میں ان شاء اللہ کچھ دیر میں تسلی سے آتی ہوں اس لڑی میں۔ آج کافی ساری کمٹمنٹس ہیں گھر پہ بھی اور پروفیشنل ورک کی بھی۔
تو ہم کون سا سنجیدگی میں بول رہے تھے۔مخالفین بھی اپنے اور ان کے حواری بھی اپنے۔ فکر ناٹ!
وہ تو ہم بس شغل لگا رہے ہیں تاکہ سب آپس میں انٹریکٹ کرتے رہیں اور ہنسیں کھیلیں۔
سنجیدگی سے بولنا بھی نہیں۔تو ہم کون سا سنجیدگی میں بول رہے تھے۔![]()
![]()