مبارکباد اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
368230cf-74ad-4ec8-8606-fb72edfdf815.jpg

44-FC499-B-1-B62-497-B-A4-D9-4202-F1-B5-BFAD.gif

IMG-0122.png

اربش علی
کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک
🎊🎉🎊🎉🎊
 
آخری تدوین:

اربش علی

محفلین
368230cf-74ad-4ec8-8606-fb72edfdf815.jpg
IMG-0122.png

اربش علی
کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک
🎊🎉🎊🎉🎊
نہایت متشکر ہوں آپ کی محبت کا، سیما آپا! خدا آپ کو سلامت اور خوش رکھے۔
ویسے تو یہ ہزار مراسلے بہت پہلے ہو جانے تھے، مگر بہت سی لڑیاں حذف ہونے سے (گُلِ یاسمیں ، جزیرہ اور صراحی یاد ہے آپ کو؟) قریباً دو سو مراسلے کم ہو گئے تھے ہمارے!
 
جیتے رہیے اللہ پاک دن دونی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین
 
سیما علی

لائبریرین

اے خان

محفلین
جی ہاں! یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ محفل کی رونق کچھ لوگ ان ایکٹو ہوئے اور دوبارہ کبھی نہ آئے، اور میرے خیال میں آپ ایسے لوگوں میں سے ایک ہیں!
ہاں مجھے کچھ لوگوں کی بہت یاد آتی ہے، محفل میں ایسی رونق تھی کہ کیا بتاؤں،
 
ڈھیروں شکریہ قبول کیجیے! مگر ووٹ تو ہم نے آپ کی مخالف ٹیم کو دے دیا تھا۔:notworthy:
مخالفین بھی اپنے اور ان کے حواری بھی اپنے۔ فکر ناٹ!
وہ تو ہم بس شغل لگا رہے ہیں تاکہ سب آپس میں انٹریکٹ کرتے رہیں اور ہنسیں کھیلیں۔
 
جیتی رہیے دیکھیے الیکشن کی لڑی میں ہم نے کیا لکھا ہے اپنی
مریم بٹیا کے لئے💌💌💌💌💌
آپا جی میں ان شاء اللہ کچھ دیر میں تسلی سے آتی ہوں اس لڑی میں۔ آج کافی ساری کمٹمنٹس ہیں گھر پہ بھی اور پروفیشنل ورک کی بھی۔
 
Top