مبارکباد اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے تقریباً دو سال میں مکمل کیے تھے ہزار مراسلے ۔۔ انہوں نے تین سال لگائے ۔۔ اسلیے خوشی ہوئی 🤭
کیا صرف آن لائن ہونے کے دنوں کی گنتی کرنی ہے؟
اس طرح تو ہمارے چار سال میں سے سوا دو سال کی غیر حاضری تھی۔
 

اربش علی

محفلین
تو کیا آ کر نہیں دینی تھی؟ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
کہیں آپ اس انتظار میں تو نہیں تھے کہ ہم دوووووور ہی سے دھمکی کا اشارہ کر دیں۔
سچ تو یہ ہے کہ یہ دور سے دھمکی کا اشارہ اور بھی خطرناک ہوتا۔ کیا معلوم دور کہیں سنائپر ہم پر تنی ہو۔ قریب سے اتنا تو معلوم ہوتا ہے کہ کوئی ہتھیار نہیں۔:clap:
 

اربش علی

محفلین
اب تو یقین کر لیجئیے کہ آپ کی قسمت جاگی۔ سیما آپا نے گواہی دے دی۔
دوبارہ مت کہئیے گا ایسے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
سیما آپا کی گواہی اور ہم قبول نہ کریں، ایسا ہو نہیں سکتا۔ مگر ہم دوبارہ کہیں گے تاکہ آپا کی قیمتی گواہیاں ملتی رہیں۔:rollingonthefloor:
 

باباجی

محفلین
اور اس تیز رفتاری کے بیچوں بیچ ہم کچھ عرصہ محفل سے غائب ہو گئے۔ :notworthy:
غیر حاضری ملاکر تو رفتار تیز ترین ہوئی پھر ۔۔
اور محفل سے بہت لوگ اسی طرح غائب ہوگئے ۔۔ میں بھی عرصہ پانچ چھے سال بعد ایکٹو ہوں پھر سے ۔۔ چار ہزار مراسلے ہوتے ہی پھر غائب
 

اربش علی

محفلین
غیر حاضری ملاکر تو رفتار تیز ترین ہوئی پھر ۔۔
اور محفل سے بہت لوگ اسی طرح غائب ہوگئے ۔۔ میں بھی عرصہ پانچ چھے سال بعد ایکٹو ہوں پھر سے ۔۔ چار ہزار مراسلے ہوتے ہی پھر غائب
کھو گئے کیسے پیارے پیارے لوگ!
یقین جانیے آپ اور دوسرے غیر حاضر محفلین کو دوبارہ یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
 

باباجی

محفلین
کھو گئے کیسے پیارے پیارے لوگ!
یقین جانیے آپ اور دوسرے غیر حاضر محفلین کو دوبارہ یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
میں نے محفل کے عروج کے دور میں شمولیت اختیار کی تھی 2012 میں اور بلاشبہ بہترین وقت تھا وہ ۔۔ لیکن وقت کی پکڑ سے کسی کو فرار نہیں ۔۔ لوگ مصروف ہوتے گئے ، مرحوم ہوتے گئے ، محروم ہوتے گئے ۔ ۔
 
Top