ادھر ادھر کی گفتگو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
خٹک صاحب ناراض نہ ہوجائیں اس لئے بہتر ہے کہ کسی اور دھاگے میں گپ شپ کی جائے ۔
 
عثمان

محفلین
بس جی خیال کیجئے گا کہ بہت زیادہ ہی جذباتی نہیں ہوجائیے گا۔
اس محفل کو لے کر۔
کیونکہ جو جو زیادہ جذباتی ہوا ہے اس کو آگے جاکر
بہت ٹائٹ ٹائٹ ڈس پڑی ہیں:cool:

شعیب خٹک صاحب۔۔۔
فہیم صاحب کا یہ مشورہ آپ کو مان لینا چاہیے تھا۔
:)
 
تیشہ

محفلین
لیکن جو بھی لکھے، لکھے گڑ والیوں کی ہی ترکیب۔

گڑُ والی ۔۔ گڑُ والی ۔۔ گڑُ والی سن سن کے فہیم ۔۔ اب مجھے شوق ہوا چلا آخر گڑُ والی کیسی ہے بھلا :confused:
مجھے تو آج تک شوگر ، گڑُ والی کا ہی نہیں پتا چل سکا کہ کونسی گڑُ والی ہے اور کونسی چینی شکر والی ۔۔ ۔
بس کھا لیتی ہوں
01hmm.gif
 
تیشہ

محفلین
جلیبیاں خریدنے کی ضرورت ہی کیا ہے بھلا ۔ خود بنائیں ۔ خود بنانے کا اکو اک فیدا ہے کہ اچھی ہوں یا بری ، بندا کھا پی جاتا ہے ۔ اب ہماری محفل کے باورچی خانے کی شان اگر جلیبیاں بنانے کی ترکیب لکھ دیں تو امید ہے کہ نتیجہ زیادہ بہتر نکلے گا۔
وسلام

بھانجے ۔ ۔۔ پرابلم یہ ہے کہ بنائے کون :confused:
 
طالوت

محفلین
میدہ گھولنا اور چینی کا شیرہ بنانا ۔ میدے سے جلیبیاں تل لیں اور شیرے میں ڈال دیں ۔ دس منٹ بعد نکالیں اور مزے اڑائیں ۔
اب بتائیں اتنی جلدی سوائے انڈے کے اور کیا بنایا جا سکتا ہے:)
ویسے اتفا ق ہے کہ گڑ کی جلیبی تو میں نے بھی کبھی نہیں کھائی اور نہ کبھی سنی ۔ فہیم کراچی میں کہیں ملتی ہوں تو بتائیں موقع ملا تو چکھ لوں گا۔

میرا دل ہے کسی روز آپ بنائیے ،اور پھر ہمیں بتائیے کیسی بنی ہیں ،پھر مجھے بھی شاید شوق ہوجائے بنانے کا ۔۔۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top