ادبی ذوق سے رکھے گئے نام

جاسمن

لائبریرین
ایک دوست کا نام نجمہ رحمان ہے۔ ان کے والد کا نام عبدالرحمٰن ہے۔ شادی کے بعد انہیں نام تبدیل نہیں کرنا پڑا کیونکہ ان کے شوہر کا نام بھی عبدالرحمٰن ہے۔
 
Top