ادباء و شعرائے کرام عصر حاضر

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بغیر اقتباس کے ہی لکھ دیتی ہوں

مغل بھائی ، آپ کی مصروفیت ختم ہوئی یا ابھی باقی ہے ؟ یہ پوسٹ آپ کو یاد دہانی کے طور پر ہے ۔

شکریہ
 

مغزل

محفلین
میں‌کام کر رہا ہوں سیدہ بہن، در اصل اس وقت کوئی پانچ مضامین مجھ پر قرض ہیں، لیاقت علی عاصم ہوچکے ، سید انور جاوید ہاشمی پر کام ہورہا ہے ، بابا جانی پر کام ابھی صرف تحریر کرنا رہ گیا ، انشا اللہ بہت جلد فراہم کرتا ہوں۔
 

نوید صادق

محفلین
معذرت کے ساتھ!
لیکن یہاں کچھ ایسے نام بھی آ گئے ہیں جو وزن میں شعر نہیں کہہ پاتے۔ یہ ایک ڈاکومینٹ بن رہا ہے۔

کچھ نام میں لکھتا ہوں

شہزاد احمد
ظفر اقبال
خورشید رضوی
محبوب خزاں
محب عارفی
سحر انصاری
خالد احمد
نجیب احمد
غلام حسین ساجد
خالد علیم
ایوب خاور
سلیم طاہر
شاہین عباس
سلیم کوثر
صابر ظفر
شفیق سلیمی
زاہد مسعود
آصف ثاقب
اعجاز کنور راجا
طارق بٹ
اقبال احمد قمر
افتخار عارف
ڈاکٹر ابرار احمد
باقی احمد پوری
اجمل سراج
احسان اکبر
احمد جاوید
قاضی حبیب الرحمٰن
قاضی عطاء الرحمٰن
احمد فاروق
رحمان حفیظ
احمد عقیل روبی
اختر عثمان
ارشد شاہین
کنور امتیاز احمد
اسرار زیدی
ارشد نعیم
اسلم انصاری
عاصی کرنالی
ڈاکٹر محمد امین
عباس تابش
توصیف تبسم

باقی اگلی نشست میں:
 

نوید صادق

محفلین
انور شعور
تاب اسلم
ثمینہ راجا
جسارت خیالی
جلیل عالی
یوسف حسن
جمیل الدین عالی
رشید قیصرانی
کیف انصاری
زہرا نگاہ
فہمیدہ ریاض
ریاض مجید
سعود عثمانی
سہیل اختر
فاطمہ حسن
شاہدہ حسن
نوشی گیلانی
شبنم شکیل
ضیا جالندھری
شناور اسحاق
عین سلام
رسا چغتائی
سید علی مطہر اشعر
قاسم جلال

ابھی ذہن میں کتنے ہی نام ہیں لیکن ٹائپ کا حوصلہ ختم!
 

نوید صادق

محفلین
عبدالعزیز خالد
مشکور حسین یاد
سعید دوشی
افضل گوہر
افتخار شفیع
قائم نقوی
محسن احسان
علی محمد فرشی
 
Top