اب کس کو جانا ہے

دوست

محفلین
واقعی وہ ہلا گلا رکھتے ہیں۔
اللہ کرے خیریت سے واپس آئیں اور محفل کی رونقیں دوبارہ لوٹیں۔
لو اب تو ہم جارہے ہیں۔ 8)
 

ماوراء

محفلین
اب میں بھی چلی کہ کافی دیر ہو گئی ہے۔

ویسے شمشاد بھائی کی قدر اب آئی ہے۔ محفل سونی سونی ہے۔ :p
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top