میں نے کس کی بے قدری کی ہے۔رضوان نے کہا:ماوراء نے کہا:اب میں بھی چلی کہ کافی دیر ہو گئی ہے۔
ویسے شمشاد بھائی کی قدر اب آئی ہے۔ محفل سونی سونی ہے۔![]()
ہاں بزرگوں کے دم قدم کی برکتیں ہی بہت ہوتی ہیں۔
اب جو دو چار رہ گئے ہیں ان کی ہی قدر کرلو![]()
اگر چھوٹے بھائی کو کھانا چاہیے تو ٹھیک ہے۔ اگر بڑے کو تو۔۔۔ اس کو خود کھانا لینے دیا کرو۔ (بنا تو ہو گا نہ)سارا نے کہا:مجھے جانا چاہیے۔۔۔بھائی کو کھانا چاہیے۔۔۔
سارا نے کہا:مجھے جانا چاہیے۔۔۔بھائی کو کھانا چاہیے۔۔۔