اب کس کو جانا ہے

قیصرانی

لائبریرین
میں تھوڑی دیر قبل کھانا کھانے گیا تھا، یہ مت سمجھئے گا کہ بغیر بتائے چلا گیا تھا۔ اب بتا رہا ہوں‌ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
میں تھوڑی دیر قبل ایک دوست کے ساتھ ہسپتال گیا تھا، بتانا بھول گیا۔ ابھی واپس آیا تو بتادیا :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top