ہیں؟ خیریت؟ کیا ہوا؟زکریا نے کہا:میں تو آنکھیں دکھا کر واپس بھی آ گیا۔ آج شکر ہے آنکھیں دکھانے کے بعد کام کر رہی ہیں ورنہ تو دو تین گھنٹے تک کچھ نظر نہیں آتا۔
قیصرانی نے کہا:ہیں؟ خیریت؟ کیا ہوا؟زکریا نے کہا:میں تو آنکھیں دکھا کر واپس بھی آ گیا۔ آج شکر ہے آنکھیں دکھانے کے بعد کام کر رہی ہیں ورنہ تو دو تین گھنٹے تک کچھ نظر نہیں آتا۔
چلیں اچھی بات ہےپاکستانی نے کہا:الحمداللہ قیصرانی بھائی سب خیریت ہے بس کچھ ذاتی مسروفیت اتنی بڑھ گئی تھیں کہ کہ وقت ہی نہیں ملا، بہرحال اب سب کچھ روٹین پر آ گیا ہے۔