ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی کیا پھر جیہ کو ناراض کر دیا۔؟؟![]()
اب شاید شگفتہ سسٹر
شمشاد نے کہا:آج تو شگفتہ صاحبہ نے اگلی پچھلی ساری کسریں نکال دی ہے آن لائن رہنے کی۔
اب سارا، اگر روٹیاں بنا لی ہیں تو![]()
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی کیا پھر جیہ کو ناراض کر دیا۔؟؟![]()
اب شاید شگفتہ سسٹر
پہلے کب کیا تھا؟ میں نے نہیں کیا، خود ہی ناراض ہوئی ہے، بلا وجہ، تم خود ہی پوچھ لو۔