ماوراء نے کہا:ظفری نے کہا:میں ابھی ایسے ہی آ گیا تھا کہ ماوراء کا انٹرویو سامنے تھا ۔۔۔ کچھ کہنے کا دل چاہا تو لاگ ان ہوگیا ۔![]()
اف ایسا کیا ہے میرے انٹرویو میں۔۔۔کہ دل چاہا لاگ ان ہونے کو۔۔![]()
ظفری۔
کچھ نہیں بس ایسے ہی رگِ شرارت پھڑک اُٹھی ۔
