سارا نے کہا:پائے جاتے ہیں مطلب اکثر نظر آتے ہیں۔۔
آپ میرے جملے کو تو نہ پکڑیں۔۔۔![]()
ارے نہیں نہیں ایس ویسی کوئی بات نہیں ہے ہمارے ہوتے ہوئے بھلے کوئی دوسرا کام ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔سارہ خان نے کہا:وعلیکم اسلام ۔۔۔
یہیں ہوں ۔۔۔تیلے بھیا ۔۔۔آپ کیسے ہیں ۔۔۔۔کیسے عجیب و غریب ۔۔قوانیں نافذ کروا دئے آپ نے ۔۔۔سب سے زیادہ گپ شپ تو آپ ہی کرتے ہو ۔۔۔۔تو پھر یتنے آرام سے کیسے مان لی بات ۔۔
![]()
تیلے شاہ نے کہا:ارے نہیں نہیں ایس ویسی کوئی بات نہیں ہے ہمارے ہوتے ہوئے بھلے کوئی دوسرا کام ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔سارہ خان نے کہا:وعلیکم اسلام ۔۔۔
یہیں ہوں ۔۔۔تیلے بھیا ۔۔۔آپ کیسے ہیں ۔۔۔۔کیسے عجیب و غریب ۔۔قوانیں نافذ کروا دئے آپ نے ۔۔۔سب سے زیادہ گپ شپ تو آپ ہی کرتے ہو ۔۔۔۔تو پھر یتنے آرام سے کیسے مان لی بات ۔۔
![]()
![]()
صرف شاعری اور اردو ادب کے تھریڈز پر گپ شپ پر پابندی ہے اور مکمل آزادی ہے
تم اس روز آئی کیوں نہیں۔۔۔۔ :x