اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ
ماہر



شمولیت: 29 نومبر 2005
خطوط: 1228

مرسلہ: اتوار جولائی 23, 2006 10:45 am عنوان ::

--------------------------------------------------------------------------------

بوچھی نے لکھا ہے ۔ ۔ ۔: <Select> <Expand>
شمشاد نے لکھا ہے ۔ ۔ ۔: <Select> <Expand>
باجو اپنا ای میل ایڈریس دیں میں آپ کو ایک فائل بھیج دیتا ہوں۔ یہ عربی تاریخ کو انگریزی اور انگریزی تاریخ کو عربی میں بتا دیتی ہے۔

یا کوئی طریقہ بتا دیں کہ محفل پر رکھ دوں اور ہر کوئی حاصل کر سکے۔



جناب ، کچھ ایسا ہو جو میری نظروں کے سامنے رہے مجھے پتا لگتا رہے گا مگر اب مجھ سے پتا کرنے کو ہر وقت ای میل کھول کھول نہیں دیکھنے ہوگا ۔ ۔۔
میں جہاں اسوقت بیٹھی ہوئی ہوں میرے سامنے کلینڈر لگا ہو تو تب بھی یا د نہیں رہتا آپ ای میل کا کہہ رہے ہیں ،
کچھ ایسا کریں جہاں کھلے عام نظر آئے ۔

باجو کہاں ہیں آپ
دو تین دن کیا گیا یہاں سے ہر چیز ہی بدل گئی ہے
شمشاد بھائی آپ ہی بتا دیں کیا ہو رہا ہے



:roll: تیلے بھائی کیا بدل گیا ہے؟ مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آئی؟ کیا ہوا ؟ کیا بدلا ہے؟
آپس کی بات ہے مجھے خود بھی پتہ نہیں کہ کیا ہو اہے
کچھ آپریشن کی بات ہو رہی تھی
کس کا ہے
کب ہے
کیوں ہے
کس چیز کا ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو کے ٹانسلز یعنی گلے کا آپریشن ہے تو وہ چاہ رہی ہیں کہ یہ آپریشن ماوراء‌کا ہو جائے اور ٹھیک باجو خود ہو جائیں

درست کہا ناں جیہ

قیصرانی
 
قیصرانی بھائي : جی یہ میرا ایک انٹر ایکٹیف اوتار ہے جو مجھے سسٹر ماوراء نے آج سے پانچ چھے ماہ پہلے ذ پے کیا تھا ۔ میں نے سوچا کہ اس کو استعمال کر کے دیکھا جائے ۔

آپ یہ بتائیں کہ کون سا پرگرم بیٹ ٹوریٹ نیٹ ورک کے لیے اچھا ہے ۔ سنا ہے کہ اس نیٹ ورک کو اچھے طرح سے استعمال کرنے کے لیے سی ڈینگ بھی کرنا پڑتی ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ میں آیا اور یہ گیا، کیا ہے کہ آجکل مصروفیت بہت زیادہ ہے، بہت کوشش کرتا ہوں کہ علی پور کا ایلی ہی مکمل ہو جائے لیکن امید ہے کہ کئی ایک سے پہلے ہی لکھ لوں گا۔

باگ دوست کے حوالے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
قیصرانی بھائي : جی یہ میرا ایک انٹر ایکٹیف اوتار ہے جو مجھے سسٹر ماوراء نے آج سے پانچ چھے ماہ پہلے ذ پے کیا تھا ۔ میں نے سوچا کہ اس کو استعمال کر کے دیکھا جائے ۔

آپ یہ بتائیں کہ کون سا پرگرم بیٹ ٹوریٹ نیٹ ورک کے لیے اچھا ہے ۔ سنا ہے کہ اس نیٹ ورک کو اچھے طرح سے استعمال کرنے کے لیے سی ڈینگ بھی کرنا پڑتی ہے ؟
شمیل بھیا، چکر یہ ہے کہ ہر فائل کے بے شمار ٹکڑے کر کے باری باری ہر یوزر کو بھیجے جاتے ہیں۔ تو وہ بدلے میں انہیں سیڈ کرتے رہتے ہیں تاکہ سلسلہ چلتا رہے۔ اس طرح سرور پر زیادہ بوجھ نہیں پڑتا اور یوزرز مل کر اس کام کو جاری رکھتے ہیں

یو ٹورنٹ میں اپ لوڈ کی سیڈنگ کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے
قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
ارے یہ کیا، اس وقت کوئی بھی نہیں، کیوں بھئی؟

آج رضوان بھی نہیں آئے، شاید پیر بازار میں ہوں گے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شمیل بھیا، مٍنی نووا والی سائٹ پر ٹورنٹ کے ساتھ یو ٹورنٹ کا لنک ہوتا ہے، فری ڈاؤن لوڈ کر لیں

قیصڑانی
 
سسٹر ماوراء : دیکھیں آپ کی جانب سے یہ پیش کیا جانے والا ایس میں نے اوتار میں لگا دیا ہے ۔

اور بتائيں کے ان پانچ چھے ماہ میں آپ کو اور اس طرح کے ایس ملے اور نئي نئي شکلوں میں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی مزاج کیسے ہیں، دیر ہو گئی آپ سے بات ہوئے۔ میں بھی کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گیا ہوں، وقت ہی نہیں دے پا رہا محفل کو۔
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
ظفری بھائی مزاج کیسے ہیں، دیر ہو گئی آپ سے بات ہوئے۔ میں بھی کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گیا ہوں، وقت ہی نہیں دے پا رہا محفل کو۔
الحمداللہ ۔۔ شمشاد بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں ، آپ سُنائیں ؟ یہ صیح ہے کہ آپ آج کل کافی مصروف ہوگئے ہیں اور محفل پر بھی کچھ دن نہیں آئے ۔ویسے بھی آپ اگلے ماہ پاکستان جا رہے ہیں اسی وجہ سے کچھ مصروفیات میں اضافہ ہوگیا ہوگا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top